رات کے کسی بھی وقت 10روپے کانوٹ یہ عمل کریں اور تکیہ کے نیچے رکھ دیں رزق کے خزانے

آج ہم آپکے لیے ایسا عمل لائے ہیں اس عمل کرنے کے بعد آپ نے پرائز بونڈ خریدا ہے تو اس کے انتظار کرنے کوئی ضرورت نہیں۔کہیں پر آپ نے پیسے دوگنے ہوجائیں تویہ عمل ان لوگوں کیلئے ہیں جو بہت غریب نادار ہیں۔غریب نادار اللہ کے محبوب ترین ہوتے ہیں۔یہ وظیفہ آپ نے شروع کرنا ہے تو درود پاک بھی پڑھنا ہے ۔

عبدالواحد بن زید ؓ فرماتے ہیں ہمارا ایک پڑوسی تھا جو بادشاہ کی خدمت کرتا تھا اللہ کی یاد سے غافل فتنا اور فساد میں مشغول تھا ۔ ایک دن خواب میں دیکھا کہ اس کا ہاتھ رسول اکرمﷺ کے ہاتھ میں ہے میں نے عرض کی یارسول اللہﷺ یہ بُرا شخص ان لوگوں میں سے جو اللہ پاک سے منہ موڑے ہوئے ہیں ۔پھر آپﷺ نے اپنا دست مبارک اس کے ہاتھ میں کیوں دیا تو سرکار مدینہ راحت وقلب وسینہ ﷺ نے فرمایا مجھے اس کا علم ہے اور سنو میں اللہ کریم کی بارگاہ میں اس کی سفارش کرنے جارہا ہوں میں نے عرض کی یارسول اللہ یہ اس مقام پر کس وسیلے سے پہنچا فرمایا مجھ پر کثرت سے درود وسلام پڑھنے کیوجہ سے بے شک یہ شخص ہر رات سوتے وقت ایک ہزار مرتبہ درود سلام بھیجا کرتا ہے اللہ پاک اس کے حق میں میری شفاعت قبول فرمائے گا حضرت عبدالواحد ؒ فرماتے ہیں

جب صبح کے وقت میں مسجد میں داخل ہوا تو دیکھتا ہوں کہ وہی نوجوان روتا ہوا مسجد میں داخل ہوا میں اس وقت اپنے دوستوں کیساتھ وہ سب کچھ بیان کررہا تھا جو اس کے بارے میں خواب میں دیکھا تھا وہ سلام کرکے سامنے بیٹھ گیا اور بولا میں آپکے ہاتھ توبہ کرنا چاہتا ہوں مجھے نبی کریمﷺ نے آپ کے پاس بھیجا ہے جب اس نے توبہ کرلی تو میں نے اس خواب کے بارے میں پوچھا تو اس نے کہا میرے پاس رسول اکرمﷺ تشریف لائے تھے اور آپ نے میرا ہاتھ پکڑ کر فرمایا کہ میں اپنے رب کریم کے ہاں تمہاری شفاعت کروں گا ۔ اس درود وسلام کے سبب جو تم مجھ پر بھیجتے ہو ۔لہذا رسول اکرمﷺ نے سفارش کے بعد فرمایا صبح سویرے عبدالواحد کے پاس جانا اس کے ہاتھ پر توبہ کرنا اور توبہ پر مضبوطی سے قائم رہنا دیکھا آپ نے درودپاک پڑھنے کی کتنی فضیلتیں ہیں ۔آپﷺ خود ہاتھ پکڑ کے اس بندے سے توبہ کروارہے ہیں

خود اسکے شفیع بن رہے ہیں۔جو دعا مانگیں اس سے پہلے درود ضرور پڑھا کریں۔رات کے آخری پہر کا یہ عمل ہے جب مرضی کرسکتے ہیں آپ نے چند روپے لے لیں ۔آپ اس رقم کو ہاتھ پر لیجئے ہونا آپ نے باوضو ہے بے وضو نہیں کرنا ہے پیسوں کو ہاتھ میں لیکر اول وآخردرود پاک پڑھ کر پڑھنا ہے یا اللہ یا اللہ یا رب یارب یاحی یاقیوم یا ذوالجلال والاکرام یہ آپ نے 100بار پڑھنا ہے اور ان پیسوں پر آپ نے دم کرلینا ہے آپ نے وہ پیسے تکیے کے نیچے رکھنے ہیں اور سوجانا ہے سونا بھی قبلہ کی طرف منہ کرکے ہے ۔ آپ دیکھیں گے اللہ تعالیٰ اتنا رزق عطاء فرمائیں گے کہ آپ ہر چیز خرید سکیں گے۔ جس چیز کی خواہش رکھتے تھے وہ آپ کے ہاتھوں میں ہوگی ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.