جمعرات کے دن اللہ کے 2نام پڑھیں دولت آپ پر عاشق ہوجائیگی آپ کی سو چ سے بھی زیادہ

جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لیے بھلائی چاہتا ہےایک عرابی نے حضور ﷺ کی خدمت میں التجا کی یارسول اللہﷺ مجھے وصیت فرمائیے حضورﷺ نے فرمایا اللہ سے ڈرتا رہ اگر تجھ میں کوئی بات دیکھ کر کوئی عار دلائے تو اس کو کوئی بات دیکھ کر آر نہ دلا اس طرح اس پر وبال رہے گا اور تجھے ثواب ملے گا۔ اللہ پاک اپنے بندے کو بے شمار نواز دیتا جیسا کہ اس کی شان کے لائق ہے

وہ پتھر کے کیڑے کو رزق دیتا ہے پہاڑوں کی چوٹیوں پر بیٹھے پرندوں کو رزق دیتا ہے ۔ اللہ پاک ہر بندے کو رزق عطاء فرماتا ہے ۔ جو بند ہ اپنے رب سے بے شمار مانگتا ہے رب تعالیٰ اس پر بے شمار رحمتوں کے دروازے کھول دیتا ہے جمعرات کا دن بہت ہی زیادہ فضیلتوں اور برکتوں والا دن ہے ۔ اس دن کی فضیلتیں اس قدر ہیں اتنی زیادہ ہیں کوئی گننا بھی شروع کردے تو شمار نہ کرپائے گا۔ اس دن جو بندہ صدقہ کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس صدقے کے بدلے میں اسے بے شمار رزق عطاء فرماتا ہے صدقے کے بارے میں فرمان مصطفیٰ ﷺ ہے جو اللہ پاک کی رضا کی خاطر صدقہ ہے ۔ یہ صدقہ اس کے اور آگ کے درمیان پردہ بن جاتا ہے ۔ ہمیشہ اللہ کی راہ میں صدقہ کریں

اگر خود پر سے مصیبتیں ٹالنا چاہتے ہیں تو صدقہ کریں۔آپ پربہت سی مشکلات آچکی ہیں بہت ساری پریشانیاں آچکی ہیں تو بہترین صدقہ کونسا ہے بہترین صدقہ جانور کی قربانی کرنا ۔ آپ اپنی استطاعت کے مطابق چھوٹا جانور قربان کردیں بڑا جانور قربان کردیں جس طرح چاہیں جتنی آپکی استطاعت آپ اس کے مطابق جانور قربان کریں آپ دیکھیں گے اس بندے سے وہ مصیبت فوری طور پر ٹل جائیگی اس کے علاوہ آپ پیسے بھی صدقہ کرسکتے ہیں۔ اناج صدقہ کرسکتے ہیں جیسی بھی آپ کی استطاعت ہے جو چیز آپ کو بہت پیاری ہے تو اللہ تعالیٰ کو وہی چیز دینی چاہیے وہی چیز صدقہ کرنی چاہیے جو ہمیں سب سے زیادہ محبوب ہو ۔ہمیشہ وہی چیز صدقہ کریں

جو آپ کو بہت زیادہ پسند ہے آپ کی سب سے زیادہ پسندیدہ چیز ہے ۔اسی چیز کو آپ صدقہ کریں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو برکتوں اور سعادتوں سے نوازے گا اور بے شمار رزق عطاء فرمائے گاآ ج جو آپکے لیے جمعرات کا عمل لائے ہیں بہت آسان طریقہ ہے آپ نے جمعرات کے دن کسی بھی حصہ میں آپ نے اللہ پاک کے دو نام پڑھنے ہیں ۔باوضو ہیں یا بے وضو ہیں آپ نے قلی کرلینی ہے ۔وضو نہیں کیا ہوا تو اچھی طرح سے قلی کرلیں ۔آپ نے یا اللہُ،یاسمیعُ ان دوناموں کو آپ نے لگاتار 525بار پڑھنا ہے ۔یہ دونام پڑھ لیں تو آپ نے اس کےبعد سورۃ اخلاص کو آپ نے صرف اور صرف ایک سو بار پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے اللہ کی بارگاہ میں گر گرا کر دعا مانگنی ہے جمعرات کے صدقے میں اللہ پاک آپکو بے پناہ رزق عطاء فرمائے گا۔ اتنی دولت عطاء فرمائے گا آپکی جھولیاں بھر جائیں گی ۔ ہر طرف سے دولت مہربان ہوجائیگی ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.