”اللہ کا وعدہ ! بس دو منٹ کا یہ عمل کر لو۔ پھر آپ جو بھی دعا کر و قبول ہو گی۔ اور جو بھی مانگو گے ملے گا۔“

آج جو وظیفہ بتائیں گے وہ ایک ایسا عمل ہے جو ہر اُمید ہرپریشانی میں جب آپ کی اُمیدیں ساتھ چھوڑ جائیں

تب آپ یہ وظیفہ کریں تو اللہ کے حکم سے آپ کی مدد اللہ تعالیٰ ضرور فرمائیں گے ۔ یہ ایسا عمل ہے جو کبھی خطاء نہیں ہوتا ۔جو بھی اس کے ذریعے مدد مانگے گا میں اس کی مدد ضرور فرماؤں گا ۔آپ اس عمل کو ضرور کیجئے گا اس کے ساتھ ایک سچا واقعہ بتائیں گے ۔بہت آسان وظیفہ ہر وہ عمل جو آپکو فائدہ نہ دے رہا تو یہ عمل ضرور کریں ۔

ایک جگہ پر بیٹھ کر آپ نے آیت کریمہ لا إله إلا أنت سبحانك إني كنت من الظالمين کو 313مرتبہ پڑ ھ لینا ہےاس کے اول وآخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے ۔ اس کے حوالے سے ایک واقعہ بتاتے ہیں ایک بھائی جن کی بیوی کا مسئلہ تھا کہ ا س کی بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی ہیں ان کے سسرال والے پہلے سہی نہیں چاہتے تھے یہاں پر ان کی شادی ہو لیکن لو میرج ہونے کیوجہ سے خاندان کے مخالف جاکر اس لڑکی سے شادی کی ۔جب ناراضگی سامنے آئی تو گھر والوں کو موقع ملا کہ کیوں نہ جان چھڑوا دیں

دو بچیاں بھی تھیں وہ بہت پریشان تھے کہ میں اپنا گھر توڑنا نہیں چاہتا ایسے حالات پیدا ہوگئے کہ انسان کو بات اوقات پتہ نہیں چلتا ہے شیطان کی باتوں میں آکر فساد ہوجاتے بعد انسان اپنے کیے پر نادم ہوتا ہے ۔ یہی ان کے ساتھ ہوا اس وقت تو لڑائی ہوگئی بعد میں اپنے کئے پر ندامت تھی ان کو یہ وظیفہ بتایا گیا کہ اس کو تین سو تیرہ مرتبہ پڑھ لیں تو آپ کی بیوی واپس آجائیگی ۔ یہاں تک کے ان کی ساس نے انکو دھمکی د ی

کہ اب کورٹ میں ملاقات ہوگی اور خلع کا نوٹس آپ کو بھجوائیں گے ۔ بہت زیادہ پریشان تھے کہ کوئی عمل مل جائے اور اللہ کی مدد آجائے۔ تو ان کو یہ عمل بتایا گیا جو طریقہ آپ کو بتایا گیا پاکی کی حالت میں بیٹھ یہ عمل کریں انہوں نے ایسا ہی کیا زیادہ طالب تھے اللہ سے مدد جلدی چاہیے تھی تو صبح وشام پڑھنا شروع کردیا ایسا کیا ہوا کہ گھر والے بات کرنے نہیں دے رہے تھے جو بھی دروازے پر آتا ملنے نہیں دے رہا تھا ۔ اللہ سے مدد مانگنا شروع کی کہ تو ہی مدد گار ہے کہ شیطان بہکاوے میں آکر مجھ سے ایسے الفاظ یا لڑائی ہوگی اور یا اللہ میری مدد فرمائیے ۔

تو اللہ تعالیٰ نے ایسی مدد کی اس کے والد کے دماغ میں اللہ نے ڈالا کہ والد صاحب چاہتے تھے کہ انکی بیٹی کا گھر بس جایا ۔ باپ نے گھر میں نہیں بتایا کہ شاپنگ کیلئے باہر جارہے ہیں بچی کو لیا اور اس کے گھر پر پہنچ کر اس کے خاوند کے پاس پہنچا دیا ۔ وہ شخص بہت خوش ہوئے کہ اللہ کا شکر ہے میری بیوی ہیں اللہ پاک نے معجزانہ طور دوبارہ سے صلح کروادی ۔ یہ بہت ہی پاور فل عمل آپ بھی ضرور آزمائیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.