اگر آپ کو عربی پڑھنی آتی ہے تو ابھی

ایک ایساکامیاب اور مجرب عمل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضرہوئے ہیں۔

ان تما م بھائیوں اور بہنوں کی پریشانی کو ختم کرنے کے لیے ہر مقصد میں کامیابی کےلیے ، ہر کام پورا ہونے کےلیے ایک بہت ہی خاص عمل لے کر آئے ہیں۔ اس کو پڑھنے سے اللہ پاک کی مدد عطا ہوگی۔ آپ کا ہر مشکل کام ، ہر نا ممکن کام ممکن میں بدل جائےگا۔ صرف دو سے تین سیکنڈ کاعمل جس کو پڑھنے سے من کی ہر مراد پوری ہوجائےگی۔ اگر آپ اس عمل کو یہ کہیں کہ یہ الہ دین کا چراغ ہے۔جس کو پڑھنے سے آپ کےمنہ سے نکلی ہر بات پوری ہوجائےگی۔ آپ کا ہر کام پورا ہوجائےگا۔ انشاءاللہ! ہمارے تمام بھائی اور بہنیں اس عمل کو لازمی پڑھ لیں۔ اور اپنی ہر پریشانی کو دور کریں۔ جن بھائیوں اور بہنوں کو عربی پڑھنی نہیں آتی ۔ کسی سے سن لیں۔ یا سیکھ لیں۔ اس کو پڑھیں۔

انشاءاللہ! اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا مانگیں ۔ آپ دیکھیں گے کہ جتنا بھی بڑے سے بڑا کام ہوگا۔ جتنا بھی بڑے سے بڑا مقصد ہوگا ۔ انشاءاللہ! وہ پورا ہوجائےگا۔ جو عمل بتانے جارہے ہیں۔کہ اول وآخر درود ابراہیمی کے ساتھ یہ الفاظ پڑھنے ہیں۔ “اللہ ربی لا شریک لہ “۔ یہ الفاظ کو پڑھنے سے دو سے تین سیکنڈ لگ رہے ہیں۔ آپ کا جتنابھی بڑا مقصد ہو جتنی بڑی حاجت ہو۔ جسی بھی کوئی مراد ہو۔ انشاءاللہ! ان الفاظ کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ ان الفاظ کو آپ لوگ اپنی آسانی کےلیے جتنی بار ہوسکے ۔ پڑھ لیں۔ اس کی تعداد آپ کو نہیں بتائی جارہی۔ اس کو دس مرتبہ آسانی سے پڑھ لیں۔ بیس مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔ تو بیس مرتبہ پڑھ لیں۔ پچاس مرتبہ پڑھ سکتے ہیں۔

توپچاس مرتبہ پڑھ سکتےہیں۔ کیونکہ جتنی زیادہ بار اسے پڑھا جائےگا۔ اتنا ہی ثواب ہوگا ۔ اتنا ہی زیادہ اثر ملےگا۔ اس کو اپنی مرضی کے مطابق جتنا آپ آسانی سے پڑھ سکیں۔ اس کو اول وآخر درود ابراہیمی جو کہ نماز والا درود ہے۔ اس کے ساتھ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے اپنی کسی بھی حاجت ، مقصد او ر کام کے لیے دعا کریں۔ آپ دیکھیں گے کہ ایسے آپ کا کام کامیابی کی طرف دوڑتا ہواجائےگا ۔ آپ کا ہر ناممکن کام ممکن میں ایسے بدلنا شروع ہوجائے گا۔ شاید ہی آج سے پہلے آپ کو کسی عمل سے فائدہ حاصل ہوا ہو ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.