بے انتہاء تھکاوٹ ، درد اور سستی کا علاج

ایک سوال ہے کہ صبح جب اٹھتے ہیں ۔تو سستی او ر تھکاوٹ ہوتی ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہوتی ہے

کہ جب ہم رات کو سوتے ہیں۔ جب آپ دعائیں پڑھ کر سوئیں گے۔ اپنے بستر کو جھاڑ کر سوئیں گے ۔ جب آپ سنت کے طریقے کےمطابق سوئیں گے۔ ساری رات آپ اللہ کی رحمت میں رہیں گے۔ جو بندہ سنت طریقہ پر نہیں سوتا۔ وہ دعائیں پڑھ کر نہیں سوتا۔ تو ساری رات وہ ش یطان کے طریقے پر سوتا ہے۔جو ساری رات ش یطان کے طریقے پر سوئے گا۔ تو اس کی صبح پریشانی والی ہوگی۔ دکھ والی ہوگی۔ درد والی ہوگی۔ نظر کمزور ہے۔ نظر کمزوری کا سب سے بہترین علاج تین کام کرو۔ سب سےپہلا کام لمباسجدہ کرو۔ دوسرا کام کیلے کے ساتھ رات کو دانت صاف کرو۔ صبح اٹھ کر “بسم اللہ” پڑھ کر “سورت الفاتحہ ” اپنا سلائیوا اپنی آنکھوں کے اندر لگاؤ۔ سورت الفاتحہ پڑھو۔ اور اپنا سلائیوا لو۔ دونوں آنکھو ں میں ڈالو۔ پھر سورت الفاتحہ پڑھو۔ گیارہ مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھو۔

گیارہ مرتبہ اپنا سلائیوا اپنی آنکھوں میں ڈالو۔ اس کے ساتھ بہترین چیز آنکھوں کو طاقت دینے کےلیے بادام ، مصری اور سونف اس کو مکس کرکے لو۔ واللہ! بہترین رزلٹ ملے گا۔ یہ جو گلٹیاں ہوجاتی ہیں ا س کا بہترین علاج ہے۔ کلونجی اور میتھی دانہ کا پانی پیئو۔ چار چیزیں لو۔ ادرک ، لہسن، پودینہ ، انار دانہ یہ بہترین چیزیں ہیں۔ جو آپ کے پیٹ کو صاف کریں گی۔ آپ کے خ ون کو بھی پتلا کریں گی۔ اورآپ کے جسم سے کتنے ٹاکسن کونکالنے میں مدد کریں گی۔ یہ چٹنی بناؤ۔ برابر مقدار میں ادرک ،لہسن، پودینہ ، انار دانہ اس کو برابر مقدار میں اور حسب ذائقہ سبز مرچ ملا کر اس کی چٹنی بناؤ۔ اور یہ چٹنی صبح اور دوپہر ہر کھانے کے ساتھ ایک چمچ کھاؤ۔ تیسرے نمبر دوپہر میں تین دن جوس پیو۔ ایک دن لوکی کا رس پیو۔ اور اس نیت سے پینا ہے کہ پیارے پیغمبر جناب محمد ﷺ کی پسندیدہ سبزی کونسی تھی؟ کدو تھا۔ یہ کد و آپ کے جسم کےاندر کتنی ایسی گلٹیاں ہیں۔

یہ الکلا ئین پراپرٹیز رکھتاہے۔ آپ کے ایسڈ کے ساتھ مل کر اس کو نیوٹرل کرےگا۔ ایک دن لوکی کا رس پیو۔ ایک دن کھیرا اور پائن ایپل کا رس پیو۔ ایک دن سیب اور چقندرکا رس پیو۔ یہ آپ کے خ ون کوصا ف بھی کریں گے۔ آپ کےخون کو پتلا بھی کریں گے۔ اور یہ جو گلٹیاں بن گئی ہیں ان کو ختم بھی کریں گی۔ اور چوتھے نمبر پر دودھ میں برابر مقدار میں ہلدی اور دار چینی لو۔ ایک چائے کا چمچ دودھ کےاندر ڈال لو۔ اس کو اچھی طرح سے پکاؤ۔ ایک گلاس جب پونا رہ جائے تو ا س کو اتارو۔ اس میں شہد یا گڑ ملاؤ۔ رات سونےسےپہلے وہ پیو۔

Sharing is caring!

Comments are closed.