تسبیح کے تین دانوں پر تین با ر یہ آیت پڑھیں اللہ کو آپ پر اتنا پیار آجائے گا تسبیح ابھی ہاتھ میں ہوگی اور منہ سے نکالی بات فوراً قبول

قرآن پاک کی ایسی آیت کے بارے میں بتانے جارہاہوں۔ کہ تسبیح کے تین دانوں پر صرف تین مرتبہ یہ آیت پڑھ لیں۔ اللہ پاک کو آپ پر اتنا پیار آجائے گا۔

اللہ پاک اتنی محبت کریں گے۔ کہ تسبیح ابھی آپ کے ہاتھ میں ہی ہوگی اور انشاءاللہ منہ سے نکلی ہوئی بات آپ کی ہر بات قبول ہوجائے گی۔ اللہ پا ک اتنے خوش ہوں گے ۔ کہ آپ کی ہر دعا کو قبول فرما دیں گے۔ وہی ہمارا خالق ہے۔ وہی ہمارا حاجت روا ہے اور مشکل کشا ہے۔ اللہ کے علاوہ نہ تو کوئی حاجت روا ہے اور نہ ہی مشکل کشا ہے۔ صرف وہی ذات ہمیں فائدہ پہنچا سکتی ہے۔

اور نقصان سے بچاسکتی ہے۔ ہم سب اس کے بندے ہیں۔ وہ ذات ہم سب کی مالک ہے۔ ہم سب اس کے در کے فقیر ہیں ۔ اور محتا ج ہیں۔ وہ غنی ہے۔ وہاب ہے۔ ہم مانگنے والے ہیں۔ وہ دینے والا ہے۔ اس کریم ذات کا اتنا کرم ہے ہم پر ۔ کہ ہم جیسے نالائق لوگوں کو اپنی نعمتوں سے نوازتا چلا جارہا ہے۔ لیکن یہاں تک معاملہ صرف کرم کا ہے۔ ہم اس کر م انتہاء دیکھ لیں۔ جو اس سے دعا نہ مانگے ۔ وہ ذات اس سے ناراض ہوجاتی ہے۔ کیسی حیرت والی بات ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص اللہ سے دعا نہیں مانگتا ۔ اس پر اللہ ناراض ہوجاتے ہیں۔ اگر ہم دنیا والوں سے مانگیں تو وہ ناراض ہوتے ہیں۔

اور نہ مانگیں تو خوش ہوتے ہیں۔ لیکن ہمارا اللہ ، ہمارا مالک کب ناراض ہوتاہے۔ جب ہم اس سے نہیں مانگتے ۔ خود ہی سوچیں ۔ وہ مالک اپنے بندے سے کتنی محبت کرتاہوگا۔ آج میں آپ لوگوں کو قرآن کی ایک آیت کابتانے جارہا ہوں۔ یہ ایک ایسی آیت ہے۔ جس کو جتنی محبت کےساتھ پڑھیں گے ۔ جتنے پیار کے ساتھ پڑھیں گے ۔ اللہ کو اتنا پیار آئے گا۔ اتنی محبت آئے گی۔ وہ آپ کے دلوں کی باتوں کو جانتے ہوئے اور آپ کے منہ سےنکلی ہوئی ہر بات کو پورا فرما دے گا۔ جو آیت آپ کو بتانے جارہے ہیں۔

یہ آپ لوگوں کتنی دفعہ پڑھنی ہے۔ تسبیح کے صرف تین دانے ہیں۔ تسبیح کے تین دانوں پر صرف تین مرتبہ پڑھ لیں۔ بڑی محبت کے ساتھ مرتبہ پڑھنا ہے اور صبر کے ساتھ پڑھنی ہے۔ اور جلدی نہیں کرنی ہے۔ ایک چھوٹی سی آیت ہے۔ وہ آیت “سورت الحشر ” کی آیت ہے۔ یہ سورت الحشر کی چھوٹی سی”ھُوَ اللہُ الَّذِیْ لَا اَلٰہَ اَلاَّ ھُوَ عٰلِمُ الْغَیْبِ وَ الشَّھَادَ ۃِ ھُوَ الرَّ حْمٰنُ الرَّ حِیْمِ” آیت ہے۔ اس کو صرف تین مرتبہ بڑے آرام کے ساتھ ، محبت کے ساتھ پڑھ لیں۔ آپ چاہیں تو اپنی آنکھیں بندکرکے بھی دل سے تین مرتبہ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ تین دفعہ پڑھ کر اللہ پا ک سے جس چیز کی آپ تمناء کریں گے۔ جو بھی چیز مانگیں گے۔ انشاءاللہ وہ مالک آپ کے منہ سے نکلی ہوئی بات کو فوراً قبول فرمالیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.