جمعرات بھری مراد ایک عمل کرلو آپ کی ہرمراد پور ی ہوگی

رمضان کی جمعرات کے حوالے سے خاص وظیفہ ہے یہ وظیفہ جمعرات سے شرو ع ہوکر گیارہ دن مسلسل کرنا ہے

۔آپ نے اس جمعرات کو اس وظیفے کوشروع کرنا ہے۔ اور روزانہ دو رکعات نفل نماز اد اکرکے یعنی کہ جمعرات کے دن شروع کریں گے

اور گیارہ دن مسلسل آپ نے روزانہ رات کو عشاءکی نماز ادا کرنے کے بعد دورکعت نفل نما زکے ساتھ کرنا ہوتا ہے۔اس وظیفے کی بدولت اللہ تعالیٰ آپ کو غیب سے رزق عطا فرمائیں گے ۔ آپ نے دو رکعت نفل عشاء کی نماز کے بعد ادا کرنے ہیں۔ حاجت کی نیت سے ۔

اسکے بعد آپ نے “سورت الطلاق” کو پڑھنا ہے پہلے دو مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں جب آپ اس کی آیت نمبر 2 سے لے کر آیت نمبر 3 تک اس آیت کو اکتالیس مرتبہ پڑھناہے۔ اور اس کے بعد جب یہ اکتالیس کا عدد پورا ہوجائے ۔مکمل ہوجائے توباقی کی سورت آپ نے صرف ایک ہی مرتبہ پڑھ کر اور آخر میں دومرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی مشکل کی آسانی اور رزق میں برکت کے لیے دعاکرنی ہے۔

جو آپ کو بتائی گئی ہے۔ اس کاترجمہ ہے : اور جو اللہ سے ڈرے ، اللہ ا س کے لیے نجات کی راہ نکال دے گا، اور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں اس کا گمان ہی نہ ہو۔ جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اللہ اس کے لیے کافی ہے بے شک اللہ اپناکام پورا کرنے والا ہے۔ بے شک اللہ نے ہر چیز کا ایک اندازہ رکھا ہوا ہے حدیث شریف میں آتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کہ ایک ایسی آیت جانتا ہوں کہ اگر لوگ ا س آیت کو لے لیں۔ تو یہ آیت ان کے لیے کافی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.