”جمعہ کے دن ایک حج اور ایک عمرہ کرنے کا ثواب پائیں مگر کیسے؟ رسول اللہ ﷺ کا فرمان سنیں۔“

آج ہم جانیں گے کہ جمعہ کے دن ایک حج اور ایک عمرہ کرنے کا ثواب پا ئیں مگر کیسے؟ رسول اللہ ﷺ کا فر مان سنیں۔

معزز سامعین و ناظرین۔ السنن الکبری ٰ میں امام بیھفی نے حدیث پاک نقل کی ہے رسول اللہ ﷺ نے ارشا د فر ما یا۔ بے شک تمہارے لیے ہر جمعہ کے دن میں ایک حج اور ایک عمرہ ہے جمعہ کی نماز کے لیے جلدی نکلنا حج ہے اور عصر کی نماز کا انتظا ر کر نا عمرہ ہے۔

تو یہ السنن الکبریٰ کی روایت ہے۔ اللہ کے نبی ﷺ نے فر مایا بے شک تمہارے لیے ہر جمعہ کے دن میں ایک حج اور ایک عمرہ ہے جمعہ کی نماز کے لیے جلدی نکلنا حج ہے اور عصر کی نماز کا انتظا ر کر نا عمرہ ہے یعنی اگر جمعہ کے دن جلدی پہنچیں گے تو حج کا ثواب ملے گا اور جمعہ کے ادائیگی کے بعد عصر کی نماز کا انتظار کر نا عمرہ کے برابر ثواب ملے گا انتظار کر نے کا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.