”جنت کا پھل پپیتا اور شوگر کا خاتمہ“

دوستو کمنٹ سیکشن میں بہت سے حضرات یہ سوال کرتے ہیں کہ کیا پپیتا شوگر جیسے موذی مرض سے چھٹکا را دے سکتا ہے۔

اس کے علاوہ پپیتے کے کیا فوائد ہیں اور بہت زیادہ پپیتا کھانے کے نقصانات کیا ہیں۔ تو دوستو ان تمام سوالوں کے جواب لے کر ہم حاضر ہوئے نے اپنی ایک رپورٹ میں ایک انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سال 2020تک شوگر دنیا کی ساتویں بڑی جا ن لیوا بیماری بن سکتی ہے ۔ جب کہ سائنس دان کوششوں میں لگے ہوئے ہیں

کہ کس طرح اس کا علاج آسان سے آسان تر بنا یا جا سکتے ۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ دواؤں سے صحت مند غذاؤں کا استعمال کرتے ہوئے انسان اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے بتا یا کہ پپیتا ایک ایسا پھل ہے جو کہ شوگر جیسے بیماری کو دور کر نے کے لیے بے حد مفید اور بے حد فائدہ مند ہے۔ کیونکہ اس میں جراثیم سے لڑنے کی خصوصیت مو جود ہوتی ہے ۔

جی ہاں دوستو پپیتا جو ہے وہ ایک ایسا پھل ہے جو شوگر جیسی بیماری کو دور کرنے کے لیے بے حد مفید ہے اور جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ شوگر جو بیماری ہے یہ بہت ہی جان لیوا بیماری ہے اور موذی مرض ہے ۔ اس سے چھٹکارا بہت ہی زیادہ مشکل ہوتا ہے لیکن سائنس دانوں نے بتا دیا ہے کہ پپیتا ایک ایسا پھل ہے جو شوگر جیسے بیماری کو دور کرنے کے لیے بے

حد مفید ہے کیو نکہ اس میں جراثیم لڑنے کی خصوصیات مو جود ہوتی ہیں ۔ پپیتے میں انٹی بیکٹر یل خصوصیات ہونے کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسیجن اور وٹامن سی کی بھی خصوصیات پا ئی جاتی ہیں۔ دوستو اینٹی بیکٹریل اور وٹامن سی کا کام ہوتا ہے انسانی جسم میں مو جود خون میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول میں رکھنا اس کے علاوہ پپیتے میں شامل فائبر کی کثیر مقدار وجہ بنتی ہے شوگر میں کمی کی اور کو لیسٹرول کو پپیتا کنٹرول میں رکھتا ہے۔ دوستو مائرین غذائیت ڈاکٹر شریفہ آروڑا کا کہنا ہے کہ شوگر کے بڑھ جانے کے ساتھ یہ انسان میں کئی اور بیماریاں بھی جنم لے سکتی ہیں

۔ جن میں دل اور دماغی بیماریاں شامل ہیں ۔ اس لیے شو گر کو بڑھنے سے روکنے کے لیے اقدا مات کیے جانا نہا یت ضروری ہے اور 2030تک جو شو گر ہے یہ ساتویں بڑی جان لیوا بیماری بن سکتی ہے ۔ اس لیے پپیتے کا استعمال بے حد ضروری ہے ۔ کیو نکہ پپیتے میں ایسے خصوصیات پائی جاتی ہیں جو شوگر جیسے بیماری کو جڑ سے ختم کر سکتی ہے اور شوگر ایک ایسی بیماری ہے جس کو لگ جائے وہ دن با دن کمزور ہو تا ہوا چلا جاتا ہے ۔ پپیتے میں چو نکہ اینٹی بیکٹریل خصوصیات ہونے کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسیڈنٹ اور وٹامن سی کی بھی خصوصیات پائی جاتی ہیں

Sharing is caring!

Comments are closed.