ج.نات کو ج۔لانے کا مجر ب عمل

اگر کسی کو آسی ب عملی طور پر پریش ان کرتے ہوں۔ سامنے آکر ستا تے ہوں ۔ جس۔م۔ان۔ی تش۔دد کرتے ہوں

اور کھلی آنکھوں نظر بھی آتے ہوں تو ان سے ج ان چھ۔ڑانے کا ایک ہی طریقہ ہے ۔ کہ ان ظ۔الم ج۔نات کا خاتمہ کر دیا جائے۔ وگرنہ یہ ایسے مریض کا پیچھا کبھی نہیں چھوڑتے ۔

اس کے لیے بہترین عمل یہ ہے کہ مریض کم از کم اکتالیس (41) دن کے ارادے سے “سورت یسٰین ” شریف کا یہ عمل شروع کرے۔

پہلے چار رکعت نفل اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں:”قُلِ اللّٰھُمَّ مٰلِلکَ الْمُلْکِ تُؤْ تِی الْمُلْلکَ مَنْ تَشَآءُ وَ تَنْزِ عُ الْمُلْلکَ مِمَّنْ تَشَآءُ وَتُعِزُّ مَنْ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَآءُ ط اِنَّکَ عَلیٰ کُلِّ شَیءٍقَدِ یْرٌڳ تُوْ لِجُ الَّیْلَ فِی النَّھَارِ وَتُوْلِجُ النَّھَا رَ فِی الَّیْلِ وَتُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ وَتُخْرِ جُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَتَرْزُ قُ مَنْ تَشَآءُ بِغَیْرٍ حِسَا بٍڳ” دوسری میں “سورت الکوثر” ، تیسری میں “سورت الکافرون” اور چوتھی رکعت میں “سورت اخلاص” پڑھے۔

نماز سے فارغ ہوکر ایک بار “سورت یسٰین ” شریف مبین کے ساتھ پڑھ کر اپنے آپ پر دم کرلے ۔ وہ ج ن ات خود بخود ج ل نا شروع ہو جائیں گے ۔ اگر ان کی سفارش کرنے کے لیے کوئی آئے تو اس کی باتوں پر دھیان نہ دیں۔

نہایت سرکش ، اڑیل اور ڈھ۔یٹ قسم کے آس۔یب کو گرفت۔ار کرنے کے لیے بو تل یا ہنڈیا پر یہ عمل کریں۔ تین بار”منزل” پڑھ کر مریض پر وار م۔ار کر آسی۔ب گرف۔تار کر کے ہنڈیا میں یا بوتل میں بند کردیں۔ دو بار تین بار “منز ل” پڑھ کر وار م۔ا۔ریں۔ پھر ایک بار “منز ل “اور اکتالیس بار”آیت الکرسی “پڑھ کر وار م۔اریں۔ پھر گیارہ بار” سورت المزمل “پڑھ کر وار ماریں۔

پھر گیارہ بار “سورت الطارق” پڑھ کر وار م۔اریں۔ انشاءاللہ بڑے سے بڑا سرک۔ش آسی۔ب بھی گرف۔تار ہو جائے گا۔ ساتھ میں پانی اور تیل پر دم کرکے مریض کو دیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.