خواتین کے رحم میں رسولی کا بغیر آپریشن کا میاب علاج۔ بچہ دانی کا باہر نکل آ نا، انڈوں کا نہ بننا۔

رحم کے کچھ مسائل ہیں۔ جو کہ آج آپ کو بتا تا ہوں۔ اس مسئلے کو لے کر بہت ساری بہنیں پریشان ہیں ۔

ہمیں سب سے پہلے یہ جاننا ہے کہ یہ جو بیماری ہے یہ جو مسئلہ لاحق ہے یہ مسئلہ کیوں بن جا تا ہے۔ کچھ بہنوں میں یہ مسئلہ عام ہے۔ کچھ میں فائبرائیڈز کا پرابلم ہے کچھ میں ایام کا مسئلہ ہے جتنی بہنیں ہیں ان کے جتنے مسائل ہیں۔ چاہے وہ کیسے بھی ہوں اگر آپ لوگ صرف چند باتوں کو ذہن نشین کر لیں۔

تو آپ اپنے ان سارے مسائل کو بنا دوائی کے حل کر سکتے ہیں ۔ آپ کی باڈی کو اور خاص طور پر یہ جو رپراڈکٹیو یہ جو آپ کا سسٹم ہے اس کے لیے جو ہارمونز ہیں وہ جو ہارمونز ہیں جو ان ساری چیزوں کو لے کر چلتے ہیں اگر آپ چار چیزوں کا چھوڑ دیتے ہیں۔ سب سے پہلی چیز جذباتی ہو نا ۔ جذباتی ہو نا۔ اللہ سبحان نے فر ما یا کہ ہم حد سے بڑھے ہوئے کو پسند نہیں کر تے۔

جو چیز حد سے بڑھ جا تی ہے وہ نقصان کا باعث بنتی ہے۔ یہ جو جذبات میں آ جا نا ہے سیکنڈلی آپ کا ہائپر ہو نا آپ کا ہائپر ہو نا اور تیسرا یہ کہ آپ کے اوور تھنکنگ میرے پاس بے شمار بیٹیاں بہنیں آتی ہیں اور یقین جانو کہ پچانوے فیصد بہنوں کا یہی مسئلہ ہے اور وہ حیران بھی ہو تی ہیں۔ کہ پچانوے فیصد اور آپ کا اتنا ہا ئپر ہو نا کہ ہر چیز آپ کے آؤٹ آف کنٹرول ہو جا ئے تو ان تین چیزوں کو سب سے پہلے اور ان تین چیزوں کے پیچھے سبب کیا ہے نبی ﷺ جو دعا مانگا کر تے تھے

اے اللہ میں پناہ مانگتا غم سے بھی فکر سے بھی ان تین چیزوں کے پیچھے جو سب سے بڑی وجہ وہ آپ کا پاسٹ ہے۔ ہمارے پاسٹ میں برین نے پاسٹ کی کچھ یادوں کوپکڑا ہوا ہو تا ہے اللہ کے نبی ﷺ پناہ مانگا کر تے تھے کس سے؟ غم اور میرے بھائیو اور بہنو یاد رکھنا غم صرف ماضی کا ہے۔ غم صرف ماضی کا ہے۔ کس چیز کا غم ہے ہمارے ذہنوں نے کچھ ایسے ماضی کے لمحات کو پکڑ لیا ہے جس کو اب برین چھوڑ نہیں پا رہا اس کے مطابق جذباتی بھی ہیں

اوور تھنکر بھی ہیں اور سیکنڈلی جو چیز پناہ مانگا کر تے تھے وہ فکر تھی۔ اے اللہ میں غم اور فکر سے پناہ مانگتا ہوں۔ اب فکر کیا ہے بنے گا کیا ہو گا کیا؟ تو جب ہمارا بر ین ان چیزوں کو پکڑ لیتا ہے تو جو برین نے بنانی ہو تی ہیں ہارمونز بنانے ہو تے ہیں وہ بنتے نہیں ہیں اور آپ سارے مسائل سے کسی کو فائبرائیڈ ز کا مسئلہ ہے کسی کے فولکلرز نہیں ہیں کسی کو کیا مسئلہ ہے کسی کو کیا مسئلہ ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.