ذوالحج کو تین تسبیحات کا کرشمہ

آج آپ کو 7،8،9 ذوالحج کے حوالےسے تین تسبیحات کا عمل آپ کےسامنے بیان کریں گے۔ آپ وہ تسبیحات پڑھیں گے۔

جو آپ کو بتائیں گے ۔ انشاءاللہ! ہرمقصد پورا ہوگا۔ ہرپریشانی دور ہوگی۔ بیماریاں دور ہوں گی۔ رب کریم رزق حلال عطا فرمائےگا۔ اور ان وظائف کا پڑھنا انشاءاللہ! آپ کے لیے اکسیر ثابت ہوگا۔ جو دعا کریں گے۔ جو مقصد بیان کریں گے۔ وہ پورا ہوگا۔ مالی حوالےسے تنگی ہے۔ تنگدستی ہے۔ رزق میں فراخی ہوگی۔ مال وزر کی کثرت ہوگی۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ بہت زیادہ نوازے گا۔ ان خاص اعمال کا مکمل طریقہ بتائیں گے۔ بالخصو ص 7،8،9 ذوالحج یہ تسبیحات پڑھیں۔ رب تعالیٰ کے حضور دعا کریں۔ انشاءاللہ!اللہ پاک نے چاہا تو جو آپ کےحق میں بہتر ہوگا وہ عطافرمائےگا۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: کہ اس دس دن دنوںمیں رب تعالیٰ کو جس قدر یہ بات پسند ہے۔

کہ محنت اور کوشش کرکے اس کے بندے عابد بنیں۔ اس سے بڑھ کر اور دنوں میں پسند نہیں۔ اور ان دس دنوں میں سے ہر دن کا روزہ ایک سال کے روزو ں کے برابر ہے۔اور ہر رات کا قیام شب قدر میں کھڑے ہونے کے برابر ہے۔ ایک اور روایت ہے کہ جو کوئی اول دن یعنی حضور حج کے پہلے دس دنوں میں روزہ رکھے۔ گویا اس نے چھتیس ہزار قرآن کریم ختم کیے۔ اب نوافل آپ کوبتاتے ہیں۔ ذی الحج کی 7،8،9،اور 10شب کو عشاء کی نماز کے بعد سولہ رکعات نماز پڑھیں۔ کہ ہر رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد آیت الکرسی ایک ایک مرتبہ اور سورت اخلاص پندرہ پندرہ مرتبہ پڑھیں۔ اس نماز کے بے انتہاء ثواب ہے ۔ انشاءاللہ! یہ نماز مغفرت کےلیے بہت زیادہ افضل ہے۔ ہر دعا پوری ہوگی۔ ہر حاجت پوری ہوگا۔ ہر مقصد پورا ہوگا۔ یہ سولہ رکعات نماز نفل آٹھ سلاموں سے ادا کریں۔ اور ہر رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد ایک مرتبہ آیت الکرسی اور سورت اخلاص پندرہ مرتبہ پڑھیں۔

اور خاص نوافل ذوالحج کی8 تاریخ کے حوالےسے بیان کریں گے۔ کہ نماز ظہر کے بعد چھ رکعات نماز نفل تین سلاموں سے پڑھیں۔ پہلی رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد سورت عصر ایک مرتبہ ، دوسری رکعت میں سور ت الفاتحہ کے بعد سورت القریش ایک مرتبہ ، تیسری رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد سورت الکافرون ایک مرتبہ او ر چوتھی رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد سورت النصر ایک مرتبہ اور پانچویں اور چھٹی رکعت میں سورت الفاتحہ کے بعد سورت اخلاص تین تین مرتبہ پڑھیں۔ آخر میں اپنے مقصد کے لیے دعا کریں۔ انشاءاللہ! اللہ نے چاہا آپ کو ہر چیز عطافرمائے۔ جو اس کے شان کے لائق ہے۔ انشاءاللہ ! وہ آپ کو ملےگا۔ مال وزر کی آمدن ہوگی۔ فراخی ہوگی۔ رزق ہوگا۔ برکت ہوگا۔ اور رب کریم آپ کو حاجات مقاصد میں کامیابی وکامرانی عطافرمائےگا۔ جو تین تسبیحات کا عمل آپ نے کرنا ہے وہ دینی و دنیاوی حاجات کےلیے بہت زیادہ مفید ہےمشکلات کا وظیفہ ہے۔ انشاءاللہ! ہرمشکل حل ہوگی۔ ہردعا قبول ہوگی۔

جو تین دن یعنی 7،8،9 ذی الحج تاریخ کو یہ تین تسبیحات پڑھیں۔ ان کا طریقہ کار یہ ہے ۔ کہ سب سےپہلے سات مرتبہ سورت الفاتحہ پڑھیں ۔ اس کے بعد ایک تسبیح درود پاک کی پڑھیں۔ جو آپ کو آتا ہو۔ پھرآپ نے اکتا لیس مرتبہ سورت الم نشرح کی تلاوت کرنی ہے۔ اوراکتالیس مرتبہ سورت اخلاص پڑھنی ہے۔ اور آخر میں دوبارہ سورت الفاتحہ سات مرتبہ پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ نے یہ تسبیح “یا قادع ا لحا جات” ایک سو ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ اس کے بعد ” یا کافی المہمات” یہ ایک سوا یک مرتبہ پڑھیں۔ اور آخری تسبیح آپ نے ” یا حل المشکلات ” ایک سو ایک مرتبہ پڑھیں۔ 7،8اور 9 ذی الحج کو وظیفہ کریں۔ جو طریقہ آپ کو بتایا ہے۔ اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ انشاءاللہ! ہر پریشانی دور ہوگی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.