رات کو آزما کر دیکھیں صرف آٹھ بار

ایک ایسا عمل بتانے جارہے ہیں۔ اس کو آپ لوگ صرف آٹھ بار پڑھ لیں۔

کسی بھی رات آپ لو گ صرف آٹھ بار پڑھ کر سوجائیں ۔ انشاءاللہ! صبح آنکھ کھلتے ہی ہرناممکن کام ممکن میں بدل جائےگا۔ اللہ کے فضل کے ساتھ ، اللہ کےکرم کے ساتھ اگر آپ پورے یقین کے ساتھ ، پاک صاف نیت کے ساتھ کسی بھی رات کو آٹھ بار یہ عمل پڑھ کر سو جاتے ہیں۔ آٹھ بار یہ الفا ظ پڑھ کر سوجاتے ہیں۔ جو آپ کو بتانے جارہے ہیں۔ انشاءاللہ! آپ کا ایک ہی رات میں ہر طرح کا مقصد کا پورا ہوجائے گا۔ اکثر لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ ہمارے لیے دعا کریں کہ ہمارا یہ کام ہوجائے ۔ ہماری پریشانی دور ہوجائے۔ ہماری تکلیف دور ہو جائے۔ اور ہمیں اپنے ہر مقصد میں کامیابی مل جائے۔ کہ کوئی ایسا عمل بتایا جائے جس کا فوری اثر ہوجائے۔ اور ایک رات کے اندر اند رہر مقصد پورا ہوجائے۔

مثلاً آپ کسی جاب کےلیے کوشش کرتے ہیں۔ اس میں پریشانی ہے۔ یا آپ باہر کے ملک میں ہے وہاں آپ کو کوئی پریشانی ہے۔ اگرآپ اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتےہیں۔ اس میں پریشانی لگی ہوئی ہے۔ اگر آپ کا کوئی ایسا کام ہے جس میں رکاوٹیں ہی رکاوٹیں ہی پیش آتی جارہی ہیں۔ا ور آپ کے اس مقصد میں کامیابی نہیں مل رہی ۔ اگر آپ امتحان دینا چاہتےہیں ۔اپنی شادی کےلیے ، اپنے رشتے کےلیے یعنی کسی بھی کام کےلیے یا کسی بھی مقصد کےلیے آپ لوگ پریشان ہیں۔ اس عمل کو آج کی رات پڑھ لیں۔ اور کسی بھی رات کو پڑھ کر سوجائیں۔ صرف آٹھ بار پڑھنےسے اگرآپ کا مقصد پورا ہوجائے تو آپ کو کیا چاہیے۔ اس عمل کو آپ لوگوں نے جب پڑھناہے اس سے پہلے اول وآخر د رود ابراہیمی نماز والا درود ضرور پڑھ لینا ہے۔ اول وآخر ایک ایک مرتبہ پڑھ لینا ہے۔

اور پھر آپ نے کیا کرنا ہے۔ آٹھ مرتبہ ان الفاظ کو پڑھناہے۔ وہ الفاظ یہ ” اللھم صل علی من ختمت بہ الرسالۃ وایدتہ بالنصر والکوثر والشفاعۃ ” ہیں۔ یہ جو عمل آپ لوگ کو بتایا ہے۔ اس کو آٹھ مرتبہ پڑھ لیں۔ رات کو جب بھی آپ لوگ سونے لگیں تو سونے سے پہلے اول و آخر درود ابراہیمی کے ساتھ صرف آٹھ مرتبہ پڑھ لینا ہے۔ آٹھ مرتبہ پڑھ کر اسی وقت دل ہی دل میں اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنی ہے۔ اپنے کسی بھی کام کےلیے ، کسی بھی مقصد کےلیے ، کسی بھی حاجت کےلیے ۔ انشاءاللہ! آپ دیکھیں گے کہ اللہ تعالیٰ کی راتوں رات غیبی مدد حاصل ہوجائے گی۔ اور صبح اٹھتے ہی آپ کا کام پورا ہو جائےگا۔ اور ہر مقصد میں آپ کو کامیابی مل جائے گی۔ اس سے بڑھ کر اور کیا ہوسکتا ہے کہ صرف آٹھ بار رات کو پڑھ کر آپ سوجائیں اور صبح اٹھتے ہی آپ کا ہر مقصد پورا ہوجائے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.