رات کو چاول اور گند م کےدانے گھر میں اس جگہ رکھ دو

جس عمل کے بارے میں بتانے جارہے ہیں۔ اس عمل کے لیے آپ کو تھوڑے سے چاول چاہیں۔

اور تھوڑے سے گندم کے دانے چاہیں۔ ہر گھر میں موجود ہیں۔ ظاہر سی بات ہے آپ چاول بھی کھاتے ہوں گے۔ اور گندم کا استعمال کرتے ہوں گے۔ جس کی روٹی پراٹھا کھاتے ہیں۔ یہ ہرگھر میں موجود ہوتے ہیں۔ آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے رات کے وقت تھوڑے سے چاول لے لیں۔ مٹھی بھر چاول لے لیں۔ اور مٹھی بھر گندم کےدانے لےلیں۔ اب ان دانوں پر عمل کیا پڑھنا ہے۔اور گھر میں ان دانوں کو کس جگہ پر رکھنا ہے۔ یہ بات بڑی توجہ سے نوٹ فرمالیں۔ مٹھی بھر گند م کے دانے لے کر ، چاول کے دانے لے کر آپ نے کیا کرنا ہے کہ سب سے پہلے گندم کے دانوں پر آپ نے یہ عمل پڑھنا ہے۔ “استغفراللہ ، یا غنی “تین تین مرتبہ پڑھیں۔

اور تین تین مرتبہ “سورت الکوثر” پڑھ کر پھونک مار دیں۔ اسی طرح چاولوں کے دانوں پر تین مرتبہ “استغفراللہ” ، تین مرتبہ “یاغنی ” اور تین مرتبہ ” سورت الکوثر” پڑھ کر پھونک ماردیں۔ جب آپ لوگ گند م اور چاولوں کے دانوں پر الگ الگ یہ عمل پڑھ کر پھونک ماردیں۔ تو پھر ان دونوں کو چاول اور گندم کے دانوں کو مکس کرلیں۔ ایک ساتھ ملا دیں۔ او رایک ساتھ ملانے کے بعد آپ اپنی گھر کی چھت پر چلیں جائیں ۔ا ور چھت پر ان دانوں کو پھینک دیں۔ یا تھو ڑے تھوڑے کرکے اپنے چھت کے اوپر رکھ دیں۔ گھر کی چھت کے اوپر رکھ دیں۔تاکہ جب صبح کے وقت پرندے آپ کےگھر میں آئیں۔ تو ان دانوں کو کھا لیں۔ اور آپ کے رزق اور دولت کے لیے دعا مانگیں۔ آپ رزق میں برکت کےلیے دعا مانگیں۔

ان دانوں کو آپ لو گوں نے رات کو گھر کی چھت پر رکھ دینا ہے۔ تاکہ صبح پرندے ان کو کھا لیں۔ پہلےنمبر پر گھر کی چھت پر رکھ دیں۔ اور دوسرے نمبر اگر آپ کے گھر میں کہیں پر چیونٹیاں نظر آتی ہیں۔ چیونٹیاں کے سوراخ نظرآتے ہیں۔ جہاں سے وہ اپنے گھروں کی طرف جاتے ہیں۔ تو ان چیونٹوں کے واسطے ان دانوں کو رکھ دینا ہے۔ تھوڑے سے دانے رکھ دینے ہیں۔ یقین مانیں ! اس عمل کی برکت سے ہی آپ کے گھر میں رزق اور دولت کی ایسی بارش ہوگی کہ کبھی زندگی میں آپ نے دیکھا نہیں ہوگا۔ اور نہ ہی کبھی ایسا عمل کیا ہوگا۔ اور نہ ہی اتنی دولت اپنے گھر میں آتی ہوئی دیکھی ہوگی۔ ایک دن اس عمل کو کریں۔ اگر فائدہ نہ ہو تو دو دن کر لیں ۔ اگر پھر بھی فائدہ نہ ہو تو تیسرے دن آپ کے گھر میں ضرور دولت کی بارش ہوگی ۔ کم سےکم آپ نے دو سے تین دن آپ نے اس عمل کوکرنا ہے۔ دوسرے بہن بھائیوں کو بھی بتائیں ۔ تاکہ ان کو بھی فائدہ پہنچتا رہے۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے۔ اس کا ثواب ملتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.