صبح اٹھ کر اللہ کا 1 نام اسطرح پڑھ لیا کرو

صبح اٹھ کر اللہ تعالیٰ کا ایک نام صرف اس طرح پڑھ لینا ہے جو طریقہ آپ لوگوں کو بتانے جارہے ہیں۔ انشاءاللہ! اللہ کے فضل کے ساتھ کبھی اس ہاتھ میں آپ لوگوں کے ہاتھ میں پیسے آئیں گے کبھی اس ہاتھ میں پیسے آئیں گے۔ سار ا دن ہی آپ دولت ہی پکڑتے رہو گے۔ رزق  ہی  اکٹھا کرتے رہو گے ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ کے اس اسم مبارک  کی برکت سے آپ کےپاس کبھی دولت بھی کمی نہیں آئے گی۔ کبھی دولت کی پریشانی نہیں آئے گی۔ کبھی کسی کے مقروض نہیں رہو گے ۔ کبھی کسی کے محتاج نہیں رہو گے۔ اللہ تعالیٰ اتنی مدد فرمادیں گے کہ رزق اور دولت کبھی ختم نہیں ہوگا۔

نبی پاک ﷺ نے ارشادفرمایا: لوگوں پر ایسا زمانہ بھی آئےگاکہ جس میں آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا ۔ کہ وہ مال کہاں سے حاصل کررہا ہے؟ وہ دولت کہاں سے حاصل کررہا ہے ؟ وہ حلال طریقے سے دولت کمارہا ہے مال کمارہاہے۔ یا ح رام  طریقے سے کمارہا ہے۔ اس بات کی وہ بالکل بھی پرواہ نہیں کرے گا۔ بس دولت اور مال اکٹھا کرتا رہے گا۔ا ور اسے پتہ ہی نہیں ہوگا کہ یہ سب کہاں سے آرہا ہے۔ اگرآج دیکھاجائے تو ہم اپنی آنکھوں سے دیکھتے  ہیں کہ ہر بندہ مال اکٹھے کرنے کےچکر میں پڑا ہوا ہے۔

کبھی اس ہاتھ سے پیسہ سمیٹ رہا ہے۔ کبھی اس ہاتھ سے پیسہ سمیٹ رہا ہے جہاں جہاں سے دولت مل رہی ہے۔ سمیٹتا چلاجارہا ہے۔ اور یہ بالکل بھی نہیں دیکھ رہا  ہے کہ اتنا مال کس طریقے سے آرہا ہے کس ذریعے سے آرہا ہے رسول پاک ﷺ نے فرمایاکہ : اگر دو بھوکے بھیڑئیے کو بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑ دیا جائے۔ تو وہ بکریوں کو اتنا نقصان نہیں پہنچاتے جتنا مال کی ہرس اور بڑابننےکی چاہت آدمی کے دین کو نقصان پہنچاتی ہے۔ آج ہر بندہ مال اکٹھا کرنے کے چکر میں ہے۔ دو لت اکٹھی کرنی میں ہے۔ اللہ کے فرمان کو بھول چکا ہے۔ اللہ کے ذکر کو بھول چکا ہے۔ اللہ کی یاد سے غافل ہوچکا ہے۔

اتنا مال اتنی دولت اکٹھی کرنے کے بعد ہر بندہ پریشان  ہی رہتا ہے۔ پھر سکون کی تلاش میں ادھر ادھر ٹھوکریں مارتا پھرتا ہے حالانکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ سکون صرف میری یا د میں ہے۔ میرے ذکر میں ہے۔ ہم لوگ بڑے بڑے گھر بنا کر سکون ڈھونڈتے ہیں۔ بڑی بڑی گاڑیاں بنا کر سکون ڈھونڈتے ہیں۔ لیکن سکون ہم کو نہیں ملتا۔ لیکن سکون اللہ نے اپنے ذکر میں رکھا ہے۔ اور ہم اللہ کے ذکر سے بے پرواہ ہوچکے ہیں۔ آج آپ کو جس اسم کے بارے میں بتائیں گے اس کے پڑھنے سے اللہ تعالیٰ آپ کو اس مقصد میں کامیابی عطافرما دیں گے۔ آپ کے رزق اور دولت کی پریشانی کو دور فرما دیں گے ۔

کیونکہ یہ اسم قرآن پاک کی سورت الاعمران میں موجود ہے۔ آپ جب رات کو سوجائیں تو صبح جس وقت اٹھیں ۔ تو آپ نے اللہ تعالیٰ کا یہ اسم مبارک “یا قائم ” کو  صر ف پچیس مرتبہ پڑھنا ہے۔ ا س کے بعد تین مرتبہ سورت الکوثر کی تلاوت کرنی ہے۔  آپ نے یہ اسم ہر روز صبح اٹھ کر سورت الکوثر کے ساتھ پڑھنا ہے ۔ انشاءاللہ! آپ کے پاس کبھی دولت ادھر سے آئے گی۔ اور کبھی دولت ادھر سے آئے گی۔ اور آپ سار ا دن دولت ہی سمیٹتے رہیں گے ۔ بس آپ نے یہ عمل کامل یقین کے ساتھ کرنا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.