صبح 7بجے یہ آدھا گلا س پانی پی لیں

آج آپ کو بڑھے ہوئے پیٹ کی ایک ایسی امیزنگ نسخے کے بارے میں بتائیں گے۔

جو کہ گارنٹی سے آپ کا بڑھا ہواوزن گھٹا دے گی۔ صبح سات بجے یہ والا پانی پی لیں۔ جیسے جیسے پانی آپ کے اندر جائے گا۔ ویسے ویسے چربی کے لوتھڑے پگھلتے جائیں گے۔ آزمائش شرط ہے ۔ ا س کو بنانے کےلیے سب سے پہلے آپ پانچ عدد لیموں لے لیں۔ اور انہیں کاٹ لیں۔ ان کے دو دو حصے کرلیں۔ یعنی آپ نے لیموں کا رس نکا ل لینا ہے۔ لیموں کا فریش رس آپ نے لینا ہے۔ ایک صاف باؤل لے لیں۔ اس میں سارے لیموں کا رس نکال لیں۔ ان کو اچھی طرح سے نچوڑنا ہے۔ تاکہ ان کا سار ا رس نکل آئے۔ اب آپ یہ کریں کہ ایک عدد کدو کش لے لیں۔ ایک مولی لے لیں۔ تازہ مولی لینی ہے۔

مولی کو دھو کر چھیل لیں۔ اس کاچھلکا اتا رکر اس کو کد وکش کرلیں۔ اب کد وکش کی ہوئی مولی لیں۔ اور مولی کو نچوڑ کر ان کا رس نکال لیں۔ اگر آپ چاہیں تو جوسر مشین میں ڈال کر مولی کا رس نکال سکتےہیں۔ یہ طریقہ بہترین ہے یہ ایک قدرتی طریقہ ہے۔ اس کےبعد سونف کے دوچمچ ڈال دیں۔ پھر ایک چمچ اجوائن کا ڈال دیں۔ یہ دونوں اجزاء آپ کو کسی بھی پنسار سے باآسانی سے مل جائیں گے۔ ان کو ایک چمچ کی مدد سے ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ لیموں اور مولی کے رس آپ نے ان دونوں اجزاء کو بھگو دینا ہے۔ پھرآ پ نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے اس باؤل کو پلیٹ سے ڈھانپ کر ایسے ہی چھوڑ دیں۔ اس کے بعدآپ نے یہ کرنا ہےکہ توے کو چولہے پر رکھ دیں۔ اور درمیانی آنچ کردیں۔

یہ جو مکسچر تھا جو ایک دن کےلیے لیموں اور مولی کے رس میں سونف اوراجوائن کو بھگو یا تھا۔ یہ سونف اور اجوائن لیموں اور مولی کے رس کو چوس لیں گے۔یہ خشک ہوجائیں گے۔ اب ان کو توے پرڈال دیں۔ اور ہلکی آنچ پر خوب بھونیں۔ تیل یا گھی نہ ڈالیں۔ اس کو ایسے ہی بھوننا ہے۔ جب یہ براؤن ہوجائے۔ جو کہ پانچ منٹ تک بھوننے کے بعد ان کا رنگ تبدیل ہوجائےگا۔ پھر اس کو ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائےتو ان کو ایک گرینڈر میں ڈال کر ان کا پاؤڈر بنا لیں۔ اب اس پاؤڈر کو کسی صاف پیالی میں نکال لیں۔ اس پاؤڈر کو فریج میں نہیں رکھنا ہے۔ موٹاپا ختم کرنے کےلیے اکسیر دوا ہے۔ انشاءاللہ! بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا۔
اس نسخے کو استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ نے آدھا گلاس پانی کا لیں۔ ہلکا نیم گرم ہو ۔ پھر اس میں آدھا چمچ پاؤڈر کاڈال کر مکس کرلیں۔ اور اس پانی کو صبح نہار منہ پینا ہے۔ یہ پانی نہ صرف آپ کے بھدے جسم کو ایک متنا سب شیپ میں ڈھالے گا بلکہ آپ کےمعدے اور پیٹ کے تمام امراض کو بھی ختم کرےگا۔ گیس ، بدہضمی ، سینے کی جلن، کھٹی ڈکاریں، پیٹ کا اپھارہ ، بھوک کا نہ لگنا، پیٹ درد، معدے کے دردجیسی بیماریوں کو چٹکی بجاتے ہی ختم کردے گی۔ اس نسخے کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ ضرور استعمال کریں۔ ایک ماہ کے استعمال سے آپ کا بڑھا ہوا جسم گھٹنا شروع ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.