”ضرور سنئے اور اس پر غور کیجئے ۔نماز میں ایک غلطی جو بہت سارے لوگ کر جاتے ہیں ۔“

وہ ایسی غلطی ہے جس سے نماز نہیں ہوتی ۔اس کو جان کر آپ نماز میں غلطی کرنے سے بچ جائیں گے

اور آپ کی نماز رد نہیں ہو گی۔نماز ہر بالغ مرد اور عورت پر فرض ہے اور قیامت کے دن پہلا سوال ہی نماز کا ہوگا ۔اسی لیے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنی نماز کی سب بڑی اور چھوٹی غلطیاں صحیح کریں تاکہ ہم اس افضل عبادت کو صحیح طرح ادا کرسکیں ۔سجدے کی حالت میں یہ غلطی کی جاتی ہے جس سے نماز نہیں ہوتی وہ یہ ہے کہ جب بہت سے لوگ سجدہ کرتے ہیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.