”عید الا ضحیٰ پر ہر شخص یہ عمل ضرور کرے۔ پورا سال گھر جادو، جنات، آفتوں اور مصیبتوں سے محفوظ رہے گا۔“

شروع اللہ کےنام سے جو بڑا مہربان نہا یت رحم والا ہے۔ ایک ایسا عمل جو آپ کی زندگی بدل دے گا۔ امید ہے

کہ اس عمل سے آپ بھرپور فائدہ اُٹھا ئیں گے۔ آج میں جو عمل آپ کی خدمت میں پیش کر نے جا رہا ہوں یہ عمل آج سے پہلے آپ کو کسی نے بھی نہیں بتا یا ہو گا۔ آپ کی خدمت میں پیش کر نے جا رہا ہوں۔

کسی بھی مسلمان کے لیے ایک خزانے سے کم نہیں ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کتنا مشکل عمل ہے۔ لیکن یہ انتہائی آسان اور بہت ہی زیادہ اثر رکھنے والا عمل ہے۔ جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کا گھر جادو، جنات، اور تمام قسم کی آفتوں سے محفوظ رہے اور اس پر اللہ کی خاص رحمت ہو تو صرف عید الا ضحیٰ کے دن یہ چھوٹاسا عمل کر لے۔

کر نا آپ کو یہ ہو گا کہ عید کے دن قربانی کے جانور کا خ و ن لیں اور اس خ و ن سے یہ نقش مبارک لکھ کر لکڑی یا شیشے کے فریم میں لگا کر گھر میں آویزاں کر دیں پھر اس نقش کا کمال دیکھیں آپ ہر چیز سے محفوظ ہو جا ئیں گے۔ دائیں طرف اللہُ اکبر اس کے نیچے دو آٹھ سات اس کے نیچے دو پانچ دو ۔ اس کے نیچے دو پانچ تین۔

Sharing is caring!

Comments are closed.