”عید الا ضحیٰ کی رات کا خاص وظیفہ۔“

آج ہم جو وظفہآ آپ کے لےے حاضر ہوئے ہںی وہ عدٰالاضحیٰ کی شب کا وظفہی ہے یینم کہ نو ذی الحج کی جو شب ہو تی ہے

وہ عد الضحیٰ کی شب کہلاتی ہے تو آپ نے یہ عمل عدل الاضحیٰ آپ نے یہ عمل کر نا ہے یینت آج کی رات یہ عمل کر نا ہے بڑا ہی مجرب عمل ہے یہ چھوٹی سی عبادت ہے چھوٹا سا عمل جو ہے آپ کو اللہ تعالیٰ سے بہت کچھ دلوا سکتی ہے تو آپ یہ عمل کر یں اور اپنی پریشانوسں اور دکھوں سے آپ نجات جو ہے وہ حاصل کر سکتے ہںل۔اس عمل کی بہت فضلتہ ہے اس عمل کی بہت بر کت ہے۔ تو عمل مںو آگے بڑھنےسے پہلے ایک چھوٹی سی گزارش ہے

کہ مروی ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنےہ گا تا کہ ان باتوں پر آپ عمل کر سکںہ اور فائدہ بھی اُٹھا سکںز۔ تو بڑھتے ہںت اپنے عمل کی طرف۔ تو معزز حضرات جو کوئی عدہ الا ضحیٰ کی شب کو یین نو ذی الحج کی شب کو نو ذی الحج کی رات کو جساع کہ آج ہے۔ چار رکعت نفل ادا کر ے گا۔ چار رکعت نفل ادا کرے اس طرح ادا کرے کہ ہر رکعت مںپ ہر رکعت ستر مر تبہ درودِ پاک پڑھے درودِ پاک کوئی سا بھی پڑھ سکتے ہںر ٹھکے ہے؟تو ہر رکعت مںئ ستر مر تبہ آپ درودِ پاک پڑھں ۔ سورۃ فاتحہ کے بعد آپ نے درودِ پاک پڑھنا ہے

تو انشاءا للہ تعالیٰ اللہ تعالیٰ اس نماز کے پڑھنے والے کو گ ن ا ہ وں کی معافی عطا فر مائے گا جو کوئی عدڑ الاضحیٰ کی شب بارہ رکعت دو دو کر کے پڑھنےہںڑ بارہ رکعت دو دو کر کے پڑھں اور اس طرح پڑھں کہ ہر رکعت مںا ہر مر تبہ جب وہ دور رکعت پڑھںب تو پہلی رکعت مںو سورۃ فاتحہ کے بعد سورۃ فاتحہ کے بعد ایک مر تبہ آیت الکرسی پڑھنی ہے ۔ اور دوسری رکعت مںھ آپ نے سورۃ فاتحہ کے بعد تنح مر تبہ آپ نے سورۃ اخلاص پڑھنی ہے۔ اس کے بعد آپ نے سلام جو ہے وہ پھرو لنار ہے۔ بارہ رکعت آپ نے پڑھنے ہںے دو دو کر کے ۔ہر دو رکعت مںی آپ نے سورۃ فاتحہ کے بعد آیت الکرسی جو ہے وہ پڑھنی ہے اور ایک مر تبہ پڑھنی ہے ٹھک ہے؟ اور دوسری رکعت مںآ سورۃ فاتحہ کے بعد آپ نے تنل بار سورۃ اخلاص پڑھنی ہے سلام کے بعد آپ نے ایک مر تبہ جو ہے آپ نے سبحان اللہ والحمداللہ ِ یہ پڑھنا ہے۔

سلام کے بعد آپ نے ایک مر تبہ سبحان اللہِ والحمداللہِ آپ نے پڑھنا ہے اور پھر اس کے بعد آپ نے دس بار سورۃ اخلاص جو ہے پڑھنی ہے۔ ٹھکن ہے اور ایک مر تبہ آپ نے سورۃ الناس پڑھنی ہے اور ایک مرتبہ آپ نے سورۃ الفلق پڑھنی ہے۔ اس وظیفے کے بہت ہی زیادہ فوائد ہیں جس کے بارے میں جان کر آپ حیران ہو جا ئیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.