موٹی کمر اور لٹکے ہوئے پیٹ کا مکمل علاج

موٹی کمر ، لٹکی ہوئی توند اور موٹاپے کو ختم کرنے کے لیے آج آپ کو ایک بہت ہی اثر دار اور آسان ہوم رمیڈی بتائیں گے اس رمیڈی  کو استعمال کرنےسے گلیشیرز کےپہاڑ جتنی چربی بر ف کی طرح پگھل کر پانی بن جائے گی اور چند دن میں ہی آپ کا موٹا سلم اینڈ اسمارٹ اور خوبصورت نظر آئےگا۔ اس کے علاوہ جسمانی پھرتی، جگر کی صفائی اور نظام ہا ضمہ  کی بہتری کے لیے یہ رمیڈی  بہت ہی مفید اور کارآمد ہے دراصل جنک فوڈ ز کا استعمال  اور مضرصحت بازاری کھانوں کا شوق ہمارے میٹا بولک سسٹم  کو بری طرح خراب اور آہستہ کردیتا ہے

جس کی وجہ سے ہمارے معدے میں کھائے جانے والے کھانے کی توڑ پھوڑ صیحح طریقے سے نہیں ہوپاتی۔ اور خوراک  بجائے انرجی میں تبدیل ہونے کے چربی میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ لیکن اس خاص علاج کے لیے جتنا مرضی کھائیں۔ جسم میں چربی بھی نہیں بنے گی ۔ آپ کو بتاتے ہیں ۔ اس اثردار اور ہوم رمیڈی کو کیسے بنائیں گے۔ اس کے لیے ایک گلاس پانی کو بوائل کرلیں۔ جب پانی اچھی طرح بوائل ہوجائے ۔تو آنچ بند کردیں۔ اور اس میں تین عدد جوئے ڈال کر برتن کو ڈھکن کی مدد سے ڈھانپ دیں۔

جب پانی ٹھنڈا ہوجائے تو اس کو چھان کر لہسن کے جوئے علیحدہ کرلیں۔ اور اس پانی میں ایک لیموں کا رس   شامل کریں ۔ ایک چمچ شہد کاڈال دیں ۔ اور ایک چھوٹی چمچ سیب کا سرکہ شامل کریں۔ اور اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ اور اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب اس ڈرنک  کا ایک گلاس ہر کھانےسے دس منٹ پہلے پی لیں۔ اگر تین وقت کھاتے  ہیں۔ تو تین وقت ہی یہ ڈرنک پی لیں۔ لیکن اگر آپ کاوزن زیادہ ہے۔ تو بہتر  ہے دوپہر کا کھانا چھوڑ کر سلاد وغیرہ استعمال کریں۔ا ورصرف تیس منٹ کی واک کو عادت بنالیں۔ اور ساتھ  میں اس ڈرنک  کا استعمال لازمی کریں۔ یہ رمیڈی وزن کو صیحح طریقے کم کرنے کےلیے سب سے مؤثر اور اثردار مانی جاتی ہے۔

اس سے معدے صیحح طریقے سے کام کرتا ہے۔ اور میٹا بولک سسٹم  دوبارہ فعال ہوجاتا ہے۔او رکھائے گئی خوراک  بجائے چربی بننے کے طاقت میں تبدیل ہوکر جسم میں تمام ٹشوز تک پہنچتی ہے۔ جس کی وجہ سلم اینڈ اسمارٹ ، طاقتور ، مضبوط اور  پھرتیلا رہتا ہے۔ اس رمیڈ  ی کے دوران اگر آپ کو معدے یا خوراک کی نالی میں جلن محسو س ہو تو سیب کے سرکے اور لیموں کے مقدا ر کو ہاف کرلیں۔ اس کے علاوہ اس رمیڈی کا کوئی نقصان نہیں ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.