”نزلہ زکام میں آنکھ سے نکلنے والا پانی پاک ہے یا نا پاک؟“

نزلہ زکام کی وجہ سے بعض اوقات آنکھ سے آنسو نکل جا تا ہے تو یہ پاک ہے یا نا پاک ہے؟ تو وہ آنسو پاک ہے

نا پا ک نہیں ہے کیونکہ آنکھ کی بیماری کی وجہ سے نہیں نکلا۔ ایکشن ہو تا ہے اس کے ری ایکشن کی صورت میں آنکھ سے پانی نکلتا ہے آپ کو چھینک بہت زیادہ آ ئے تو یہ آنکھوں کی بیماری کی وجہ سے نکلنے والا پانی نہیں ہے تو یہ پاک ہی ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.