”نوے سال تک کیلشیم کی کمی نہیں ہو گی ۔“

آج ہم آپ کو ایک ایسا گھریلو ڈرنک کے بارے میں بتا ئیں گے جس کا آپ باقاعدگی سے استعمال کر یں گے

تو آپ کے جسم کی ساری بیماریاں ختم ہو جا ئیں گی اور آپ ہمیشہ صحت مند رہو گے ہم آپ کو اس گھر یلو ڈرنک بنانے کے لیے ہمیں کن کن چیزوں کی ضرورت پڑے گی ان کے بارے میں بتا ئیں گے اور یہ بھی بتا ئیں گے کہ آپ نے اس ڈرنک کا ستعمال کیسے اور کتنی مقدار میں کر نا ہے اس کے استعمال سے آپ کے جسم کی سبھی طرح کی بیماریاں دور ہو جا ئیں گی اگر آپ کو قبض خ و ن کی کمی موٹا پا کیلشیم کی کمی پٹھوں کا کھچاؤ ہاتھوں پیروں میں درد ہڈیوں میں درد جوڑوں میں درد گٹھنوں میں درد یا پورے جسم میں درد رہتا ہو تو اس کا استعمال ضرور کر نا چاہیے چکر آ نا سر میں درد اور تیزابیت جیسی پیٹ کی بیماریوں میں اس کا استعمال بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہو تا ہے۔

اس کے استعمال سے سبھی طرح کی بیماریاں دور ہو جا ئیں گی یہ پرانی سے پرانی قبض کو ختم کرنے کی طاقت رکھتا ہے اگر آپ کے بال وقت سے پہلے سفید ہو رہے ہیں تو آپ کو اس ڈرنک کا استعمال ضرور کر نا چاہیے اس کے استعمال سے آپ کے بال پھر سے کالے ہو نا شروع ہو جا ئیں گے اس سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے اور آپ نزلہ زکام کھانسی وغیرہ سے بھی بچے رہتے ہیں اگر اس کا استعمال کر تے رہتے ہیں تو آپ کو خ و ن کی کمی سے بچو رہو گے اور اگر آپ کو خ و ن کی کمی ہے۔

تو آپ کی خ و ن کی کمی بھی ختم ہو جا ئے گی اس کا استعمال کرنے سے میٹا بو لیزم بڑھتا ہے جس سے وزن کنٹرول میں رہتا ہے اور موٹاپا نہیں ہوتا اگر آپ کا وزن بڑھا ہوا ہے اور آپ اپنا موٹا پا کم کر نا چاہتے ہیں تو اس کا باقاعدگی سے استعمال کر یں اگر ا س کا استعمال باقاعدگی سے کر تے ہیں تو آپ کی جو جسمانی کمزوری ہے وہ جلد ختم ہو جا ئے گی صرف اتنا ہی نہیں بلکہ اس کا استعمال کرنے سے آپ کے جسم کی سبھی طرح کی بیماریاں دور ہو جا ئیں گی چلیے اب جانتے ہیں۔

اس نسخہ کے بارے میں دودھ ایک گلاس سونف ایک چمچ ادرک کا ایک چھوٹا سا ٹکڑا ادرک کو کوٹ لینا ہے مسری ایک چمچ مسری کو پیس لینا ہے سب سے پہلے ایک گلاس دودھ کو کسی برتن میں ڈال کر ابال لیں پھر اس کے بعد اس دودھ میں سونف اور ادرک کو ڈال کر درمیانی آنچ پر اچھی طرح ابال لینا ہے اور ٹھنڈا ہونے دیں جب دودھ نیم گرم رہ جا ئے تو اسے چھان کر مسری ملا کر پی لیں اس کا متواتر استعمال آپ کو تمام قسم کی مندرجہ با لا بیماریوں سے محفوظ رکھے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.