”چودہ حج ہفتے کے دن یہ لفظ اللہ کو بہت پسند ہے ۔ ضرور پڑھیں۔ پھر جو بات منہ سے نکا لیں پوری ہو جا تی ہے۔ بڑے سے بڑے زندگی کے دکھ غم بھی ختم ہو ں گے۔“

آج ہفتے کا دن اور چودہ ذی الحج کے دن ہے یہ دن حج کے خاص دنوں میں ایک خاص دن ہے۔

اس لیے آج کے دن اللہ کا خوب ذکر کر یں اور خوب دعائیں مانگیں ایک ذکر زیادہ سے زیادہ کر یں حدیث پاک میں آتا ہے جناب ِ نبی کریم ﷺ کے پاس ایک صحابی آ ئے اور آکر کہنے لگے اے اللہ کے نبی ﷺ مجھے کوئی ایسا ذکر ایسا کلمہ بتا ئیں جسے پڑھ کر میں اللہ کے خاص اور پیارے بندوں میں شامل ہو جا ؤں تو میرے سو ہنے ﷺ نے فر ما یا اے میرے صحابی تو یہ چاہتا ہے

.تو اللہ کے خاص اور پیارے بندوں میں شامل ہو جا ئے تو میرے صحابی زیادہ سے زیادہ پڑھو سبحان اللہ ِ وبحمدہِ سبحان اللہِ العظیم اس ذکر کو زیادہ سے زیادہ پڑھو تم اللہ کے خاص بندوں میں شامل ہو جا ؤ گے۔ اللہ ُ اکبر۔ یہ حدیث کا مفہوم تھا۔ حدیث میں آتا ہے جو بندہ اس لفظ کو زیادہ سے زیادہ پڑھتا ہے اسے تہجد پڑھنے والوں کے برابر ثواب اللہ عطا فر ما تے ہیں اللہ ُ اکبر جو بندہ اس لفظ کو زیادہ پڑھتا ہے میرا رب اس کے گ ن ا ہ معاف فر ما دیتا ہے جو بندہ اس لفظ کو زیادہ پڑھتا ہے اس کی دعائیں بڑی جلدی قبول ہو جا تی ہیں وہ اللہ کے پسند یدہ اور خاص بندوں میں شامل ہو جا تا ہے یہ لفظ میرے اللہ کو بڑا پسند اور بڑا سوہنا لگتا ہے سوچیں جب آپ بار بار وہ لفظ پڑھیں گے جو اللہ کو بڑا سوہنا لگتا ہے

تو پھر آپ اللہ کو کتنے پیارے لگیں گے۔ تو آج کے دن ہزاروں میں اس لفظ کو پڑھیں اور بعد میں اپنے لیے دعائیں مانگیں آپ کے مسئلے سارے حل ہوں گے دکھ ختم ہوں گے دعائیں قبول ہوں گی اور ہر روز کوشش کیا کر یں کام پر آ تے جا تے اسے پیارے لفظ کو پڑھتے رہیں آپ اللہ کے پیارے بندوں میں شامل ہو جا ئیں گے ابھی سے پڑھنا شروع کر دیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.