”چھ مہینے 1 سال جب تک چاہیں گ وشت فریز کریں“

ایک سوال ہے کہ اگر فریج کی چیزیں استعمال نہ کریں ۔ تو گ وشت کو کیسے لمبے عرصے ایک مہینے تک استعمال کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔

سب سے پہلے تو یہ سوچو جب ہمیں ایک لمحے کی خبر کا پتہ نہیں کہ م و ت کسی گھڑی آجائے گی۔ تو یہ لمبا ایک مہینہ محفوظ کس لیے کرنا ہے؟ جب یہ کہتے ہو کہ ہمیں م و ت کا ایک لمحے کے لیے پتہ نہیں ۔ نبی کریمﷺ تو کھانا ایک وقت کا پکاتے تھے ۔ دوسرے وقت کےلیے رکھتےنہیں تھے ۔ ماشاءاللہ! ہم کہہ رہے ہیں کہ ایک مہینے کے لیے گ وشت کو کیسے محفوظ رکھیں۔ سب سے بہترین کھانا وہ ہے۔ جو تازہ ہے جو نبی پاک ﷺ تازہ کھانے کو فوقیت دیتے تھے۔ باسی کھانا آج کی سائنس کہتی ہے کہ یہ تو ویسے خراب ہوجاتا ہے۔ اور جو گ وشت آپ فریج میں جماؤ گے۔ بتاؤ اس کے نیچرل اجزاء باقی رہیں گے۔

تو بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ تازہ گ وشت استعمال کرو۔اور اس کے لیے جو نبی پاک ﷺ کے دور میں جو گ وشت کو سیک کیا جاتاتھا۔ اس وقت گ وشت کو خشک کیاجاتاتھا۔ اور خشک کرکے یہ پنجاب کا کلچر تھا۔ جب قربانی ہوتی تھی لوگ اپنے گ وشت سے زیادہ مل جاتا تھا۔ اس کو خشک کرکے استعمال کیاکرتے تھے ۔ آج کے عرب کے صحراؤں کےا ندر گ وشت کو خشک کرنے کا طریقہ پایاجاتا ہے۔ گ وشت کو خشک کرکے استعمال کرو۔ وہ فریج کے استعمال کرنے سے کروڑ درجے زیادہ بہتر ہے۔ آج کل ہر گھر میں ڈیپ فریزر اور فریج لازمی موجود ہیں ۔ ان کی موجودگی کے باعث جہاں گھر کی خواتین کو سہولتیں میسر آتی ہیں وہیں کھانے پکانے کی مختلف اشیاء کو فریج اور ڈیپ فریزر میں کئی کئی روز بلکہ کئی ہفتوں تک ان کی غذائیت کے ساتھ محفوظ رکھا جاسکتا ہے ۔

عیدالاضحی کی آمد سے قبل اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ گھر کے فریج اور ڈیپ فریزر میں انتہائی ضروری کی حامل شایاء کے علاوہ کوئی سامان نہ رکھا جائے ۔ خاص طور پر ڈیپ فریزر میں زیادہ گنجائش ہونے کے باعث گوش ت کی مناسب مقدار کو خاص حد تک بہ آسانی محفوظ رکھا جاسکتا ہے ۔لیکن لوگوں کو یہ کوشش کرنی چاہئے کہ گوشت اتنا ہی فریزکریں جتنی ضرورت ہو زیادہ عرصہ تک فریج میں رکھے گئے گوش ت میں غذائیت باقی نہیں رہتی ۔گوش ت محفوظ کرنے کے روایتی طریقے : گوش ت کو اچھی طرح صاف کر کے بوٹیوں کی شکل دیں اور نمک ملے پانی میں اُبال لیں ۔ اتنا اُبالیں کہ پانی خشک ہوجائے ۔

جھنیکےپر ململ کا کپڑا چھنی وغیرہ ڈال کر گوشت کے برتن کو پانی میں رکھ دیں۔گوش ت سکھانے کا طریقہ :گوش ت میں نمک ملا کر اسے دھوپ میں سکھالیں ۔ نمک کے علاوہ سرکہ یا لیموں لگا کر بھی گوش ت کو سکھایا جاسکتا ہے اور بعد میں حسب ضرورت استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ گوش ت کو گھی یا تیل میں تل کر نمک ڈال کر بھی دو تین دن گرم کر کے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ آج کل موسم متوازن ہے لہذا گوش ت کو نمک ، سرکہ یا لیموں کا رس لگا کر کئی دن تک استعمال کیا جاسکتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.