کھانسی ، گلے میں بلغم اٹکنا اور دماغ سے کیرہ گرنے کا علاج

ڈاکٹر سے سوال کیا گیا کہ کھانسی، نزلہ اور کیرا کا علاج بتا دیں۔ تو ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ میں نے ایک کتاب لکھی۔ نماز اینڈماڈرن میڈیکل سائنس۔ اس میں لوگوں کو بتایا کہ صرف نماز سے اپنی بیماریاں ٹھیک کرو۔ جتنے لوگوں کو کھانسی کا مسئلہ ہے صرف کھانسی نہیں عام سی بیماری بتانے لگیں ہیں۔ کیرا؟ کیرا گرتا ہے؟ کہتے ہیں دماغ کمزور ہے کیرا س سے گرتا ہے۔ کھانسی، کیرا اور ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہے۔ بہت چھینکیں آتی ہیں۔ فلو بہتا رہتا ہے۔ کوئی دوائی نہیں۔ صرف سجدہ سنت کے مطابق کرو۔ کسی مسلمان کی بات نہیں کررہا۔ اس کے بارے میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے بھی اپنے پورےآرٹیکل میں لکھا ہے۔

ایک ڈاکٹر ہیں ان کا نام ڈاکٹر کیلاش ہے۔ وہ بتاتے ہیں میں اکیس سال سے، ایک ڈاکٹر پرکاش ہیں  وہ بتاتے ہیں میں سترہ سال سے اس مسئلہ میں مبتلا تھا۔ جو آپ کو ہے۔ اور چھینکیں مارمار کے  میرا اتنا براحال ہوتا تھا۔ کہ میری بیوی چھوڑ کر چلی گئی۔ مجھے کسی نے آپ کا نمبر دیا۔ اس کودیکھا ۔ میں نے کہا بندہ بات تو لوجیکل کررہا ہے کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ سات دن میں ایک بندے کا اکیس سال کا مسئلہ ،ایک بندے کا سترہ دن میں تقریباً پندرہ سے بیس سال کا مسئلہ صرف سجدے کرنےسےٹھیک ہوگیا۔ اور سجدہ دس چیزوں پر کرو۔ سجدہ کرنے کے بارے میں نبی پاک ﷺ نے بتایا ہے سب سے پہلا سجدہ جب کرو۔ آپ کا پیٹ ران کے ساتھ نہیں لگنا چاہیے۔ دوسری بات آپ کی بغل کی سفید ی نظر آنی چاہیے۔

تیسری بات نبی پاک ﷺ نے فرمایا: بکری کا بچہ آپ کے بازو سے گزرنا چاہے  تو گزر جائے۔ چوتھی بات آپ نے سات ہڈیوں پر سجدہ کرنا ہے۔ دو پاؤں، دو گھٹنے اور دو ہاتھ ہیں۔ اور ساتویں ہڈی  کونسی ہے؟ پانچویں حدیث  ہے  نبی پاک ﷺ نے فرمایا: سجدے میں خاک ا پنی ناک خاک آلو د کرو۔ سجدے میں پیشانی کی درمیانی جگہ یا ناک پر زور  لگاناہے۔ زمین کی سختی  محسوس  کرو۔ ساتویں حدیث آنکھیں بند اور آٹھویں حدیث آپ کے پاؤں کی ایڑیاں آپس میں ملی ہوں۔ اورآپ کی  پاؤں کی انگلیوں کا جو پیٹ ہےوہ زمین کے ساتھ چپکا ہو۔ اور آپ کی ہپ مکمل اوپر ہو۔ اور نبی کریم ﷺ کی دسویں حدیث ۔

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں۔ نبی پاک ﷺ اتنا لمبا سجدہ کرتے تھے۔ میں ڈر جاتی تھی کہیں آپ کی روح پروا ز تو نہیں کرگئی۔ جب آپ اسی طریقے سے سجدہ کریں گے ۔ تو پانچ سے سات دن میں کیرا آنا بند ہوجائےگا۔ جب ہم بیٹھے ہوتے ہیں تو سینہ سیدھا ہوتا ہے جب ہم رکوع کرتے ہیں تو ستر فیصد کام کرتی ہے۔ لیکن جب ہم سجدہ کرتے ہیں۔ سارا سینہ کس طرف آجاتا ہے؟ کیونکہ زمین میں فورس آف گریویٹی  ہے۔ یہ فورس ہر چیز کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔ لیکن جب ہم سجدے میں جاتے ہیں۔ تو فورس آف گریویٹی اس کو چھوڑ دیتی ہے۔ جب آپ سنت کے مطابق کریں گے۔ پندرہ دن کرکے دیکھیں۔ توآپ کا کیرا ، کھانسی اور نزلہ پندرہ دن کے اندر ختم ہوجائےگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.