یکم ذی الحج سے لےکر 9 ذی الحج تک کا خاص وظیفہ

قرآن کی سورتوں میں بڑی برکت اور رحمت ہے۔ اسی طرح قرآن کی ایک سورت آپ کو بتاتے ہیں۔

دنیا کا کوئی غم ، پریشانی ہو۔ جہاں آپ سمجھیں کہ اب راستے نظر نہیں آرہے ۔ مشکلوں سے نکلنے کے راستے نظر نہیں آرہے۔ یا آ پ سمجھیں کہ رزق کا مسئلہ ہے کوئی غم یا تکلیف ہے۔ آپ چاہیں کہ وہ جلدی ختم ہوجائے۔ یقین مانیں !ً یہ سورت بہترین بہترین ہے۔ مشکلوں سے نکالنے کے لیے بہترین ہے۔ آپ نے یہ کرنا ہے جب زندگی میں پریشانی یا مشکلات ہوا اپنے آپ کو محسوس کریں۔ تو تیسویں پارے کی سورت ہے ۔ سورت الم نشرح ” ہے ۔ اس سورت کو پڑھنا شروع کردیں۔ ایک بار سورت پڑھیں۔ پھر دعا مانگیں۔ پھر سورت پڑھیں۔ پھر دعا مانگیں۔ یقین مانیں ! مشکلوں سے نکلنے کی راہیں دکھانے والی یہ اتنی بہترین سورت ہے۔ جب آپ اس کا وظیفہ کریں گے۔ تو آپ کو پتہ چل جائےگا۔ کہ اس سورت کے پڑھنےسے کتنی جلدی غم دور ہوتےہیں۔ اپنے موبائل پر اس سورت کو محفوظ کرلیں۔

اوپر سے دیکھ کر پڑھتے رہیں۔ بار بار پڑھیں۔ آپ کو دو تین دن میں یاد ہوجائےگی ۔ اس کے بعد آپ اس کو پڑھتے رہیں۔ اتنے جلدی آپ کی مشکلیں دور ہوجائیں گی۔ کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔ اس سورت کا وظیفہ آج بھی کریں ۔ اگر زندگی میں کوئی غم یا پریشانی ہے۔ ہر روز تھوڑا سا پڑھ لیا کریں۔ اس کی بڑی برکتیں ہیں۔ آپ کو نصیب ہوں گی۔ ہر مسئلے کا حل ہے۔ یہ قرآن پاک کی ایک عظیم سورت ہے۔ ضرور یا د کرلیں۔ زندگی میں بڑے فائدے دے گی۔ ذوالحجہ کا چاند دیکھنا بڑا ہی برکتوں والا ہے نبی کریم ﷺ ہر اسلامی مہینے چاند دیکھنے کےبعدا للہ پاک کے ہاں ہاتھ اٹھاتے تو دعاکرتے ۔ یا رب کریم! اس مہینے کو ہمارے لیے تو سعادت والا بنا، برکت والا بنا۔ اور اس مہینے کو تو ہمارے لیے خیر وعافیت والا بنا۔ یہ بہت ہی انوکھا وظیفہ ہے۔ جب آپ کوخبر مل جائے سوشل میڈیا یا کسی بھی طرح آپ کوخبر پہنچ جائے ۔

اللہ کے فضل وکرم سے ماہ ذی الحج کا جو بابرکت مہینہ ہے وہ طلوع ہوچکا ہے آپ نے باوضو حالت میں نبی کریم ﷺ کی ذات پر اول وآخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔اور درمیان کے اندر اللہ تعالیٰ کا یہ نام ” یا مالک الملک ” پڑھنا ہے۔ ابے بادشاہوں کے بادشاہ۔ اے شہنشاہوں کے شنہشاہ ۔ یہ تین سو تینتیس مرتبہ پڑھ لیں۔ یہ اسم نہیں پڑھ سکتے ۔آپ کے ذہن میں مشکل ہے۔ پھر آپ نے ” یا اللہ جل جلالہ” تین سو تینتیس مرتبہ پڑھ لیں۔ اللہ کریم کے دونام آپ کے سامنے رکھیں ہیں۔ دونوں میں سے جو بھی آسان لگے ۔ تین سو تینتیس مرتبہ جب چاند طلوع ہو۔ ذی الحج کا جب چاند نکل آئے۔

اس رات آپ نے یہ عمل مسجد یا گھر میں یا کسی جگہ موجود ہیں۔ تین سو تینتیس مرتبہ ” یا مالک الملک” پڑھ لیں۔ اگر یہ نہیں تو” یا ذوالجلال والااکرام” اور ” یا اللہ جل جلالہ ” اس طرح تین سو تینتیس مرتبہ آپ ان دونوں ناموں میں سے ایک نام کا وظیفہ کرنا ہے۔اور اس کے بعد وہیں کھڑے کھڑے آپ اپنے رب ذوالجلال سے جو بھی دعا کریں گے۔ انشاءاللہ! وہ دعا اللہ کے فضل وکرم سے قبول ہوگی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.