ہاتھ پاؤں کٹوانے سے پہلے 1 بار یہ نسخہ ضرور آزمائیں

ہم جو میٹھا کھا تے ہیں وہ ہمارے خ ون میں شامل ہو جاتا ہے۔

جس کی وجہ سے پینکریاز انسولین نہیں بناتی۔ اور پینکریاز انسولین بنانا کب بند کرتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک دروازے سے چور اندر آرہا ہے۔ اور اندر پولیس کو بٹھادو۔ کہ یہ چ وروں کو پکڑیں۔ پانچ چیزیں ہیں جن کی وجہ سے انسولین نہیں بنتا۔ جب آپ کا خ ون گاڑھا ہوگا، آپ کا خںون گدلہ ہوگا۔ جب آپ کے خنون میں وہ انرجی نہیں ہوگی جو پینکریاز کو ضرورت ہوگی تو پینکریاز اپنی انسولین بنا نا چھوڑ دے گا۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا :کہ تم پر جتنی پریشانیاں، مصیبتیں ، فساداور بیماریاں آتی ہیں یہ تمہاری ہاتھوں کی کما ئی ہے”۔ حضرت ابراہیم ؒ نے دعا میں فرما یا : اور بیماریوں کو شفاء دیتا ہے۔ “یہ جو شوگر ہوئی وہ پینکریاز کو مناسب خ ون نہ ملنے کی وجہ سے ہوا۔جب آپ کو شوگر ہوجائے تو پانچ چیزیں بدلنی ہیں۔

آپ کے برتن، کوکنگ آئل ، نمک ، میٹھا، آٹا اور پانی بدلنا ہے۔ شوگر کےلیے ایک علاج بتاتا ہوں ۔ کلونجی اور میتھی دانہ ۔ یہ صرف شوگر کےلیے نہیں ہے ۔ حضوراکرمﷺ نے فرمایا کہ “کلونجی وہ کالا دانہ ہے جس میں موت کے سوا ہربیماری کی شفاء ہے”۔ میتھی دانے کے کتنے فائدے ہیں ۔اگر لوگوں کو پتہ چل جائے تو وہ اس کو سونے کے عوض خریدیں گے۔ یہ دونوں چیزیں برابر مقدار میں لے لو۔اس کو صرف ساٹھ دن پی کر دیکھو۔ افریقہ سے ایک ڈاکٹر آئے اور کہا کہ میں نے نوے دن کلونجی اورمیتھی دانہ استعما ل کیا ۔ میں چالیس یونٹ صبح ، دوپہر اور شام کو لگا تا تھا۔ ایک سو بیس یونٹ ، اور میری کھال ایسی لٹک گئی تھی میں چند قدم نہیں چل سکتا تھا اور میں تین مہینے اپنی انسولین چھوڑ دی۔اب نو ماہ ہوگئے ہیں اب صرف کلونجی اور میتھی دانہ لیتا ہوں۔اس کے لیے مٹی کے برتن استعمال کرتا ہوں

اور وزانہ چار کلومیٹر واک کرتا ہوں۔ میر ی ازدواجی زندگی بیکار ہوچکی تھی اب دوبارہ سے واپس آچکا ہوں۔ اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ اس طریقے پر عمل کرنے سے ہوا ہے بلکہ فطرت پر لوٹنے کی وجہ سے ہوا ہے۔ کلونجی اور میتھی دانے کو برابر مقدار میں لواورتین گلاس پانی لواورتین بڑے چمچ لیمن کے نچوڑ کے ڈال دو۔اس کو اچھی طرح مٹی کے برتن میں ابال لو۔ اب ایک گلاس صبح ناشتے سے پہلے اور اس میں دو سے تین قطرے زیتون کے ملاؤاور باڈی ٹمپریچر پر گرم کرو اور ناشتے سے آدھا گھنٹے پہلے پی لوپھر دوپہر کے کھانے سے آدھا گھنٹے پہلے اور شام کے کھانے سے آدھا گھنٹے پہلے پی لو۔ اگر بیماری نہیں ہے تو پھر بھی اس کو پیئو۔ واللہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.