”سفوف صبح شام کھا ئیں۔ جسم میں اے سی لگ جا ئے۔ پیاس کی شدت، گھبراہٹ ، بے چینی۔“

جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ آج کل گرمی بہت شدت کی پڑ رہی ہے۔ اور اس کے متعلق ہمارا کوئی نہ کوئی نسخہ ہو ناچاہیے

تو آج کا نسخہ گرمی سے متعلق ہے آج ہم بات کر یں گے سفوفِ ٹھنڈک کہ مطلب اندر کی گرمی باہر کی گرمی اے سی پنکھا یہ آپ کی گرمی ختم کر سکتے ہیں مطلب جو اندر گرمی ہو جا تی ہے ہدت کی وجہ سے اس کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے تو آج کا نسخہ بہت خاص ہے۔ اور بہت زبردست ہے اب یہاں پر تھوڑا سا میں بات کر لوں گا کہ جب گرمی بہت زیادہ ہو جا تی ہے تو اس سے آپ کو کیا کیا مسئلے دیکھنے میں آجا تے ہیں۔ گھبراہٹ بہت زیادہ ہو جا تی ہے

جسم بے چین ہو تا ہے بہت زیادہ اکتاہٹ کا شکار ہو جا تا ہے پیاس جو ہے وہ بہت زیادہ شدت سے لگنا شروع ہو جا تی ہے مثانہ کے اندر ہدت ہو جا تی ہے جس کو آپ لوگ مثانہ کی گرمی کہتے ہیں۔ مثانہ میں بہت زیادہ گرمی ہو جا تی ہے پیشاب جو ہے بہت زیادہ جلن کے ساتھ آ تا ہے یہ ساری چیزیں جو ہیں گرمی سے متعلق ہے تو آج کا جو سادہ سا نسخہ ہے ان تمام چیزوں کے لیے بہت بہترین ہے آپ نے سفوف استعمال کر نا ہےا ور انشاء اللہ العزیز پہلی دوسری یا تیسری خوراک کے اندر زمین آسمان کا فرق محسوس ہو گا۔ نسخہ کیا ہے کیا استعمال کر نا ہے آپ کو آج کے نسخہ کی طرف لے چلتے ہیں۔ جی تو آ چکے ہیں اپنے آج کے نسخہ کی طرف تو چار چیزوں کی آپ کو ضرورت ہو گی نمبر ایک پر چاہیے ہو گا قلمی شور جوکھا نمبر تین پر چاہیے تخمِ کا سنی اور نمبر چار پر آپ کو چاہیے صندل سفید اصل والا اس میں ان کی مارکیٹ میں بہت ساری دو نمبر آپ کو اویل ہو گی کسی اچھے پنساری سے یا جس پر آپ کو اعتماد ہو کہ یہ خالص چیز یہاں سے مل جا ئے گی تو وہاں سے خریدیے گا

یہ چار چیزیں ہیں اگر ان کے وزن کی بات کر لیں تو یہ چاروں چیزیں ہم وزن لینی ہیں مطلب پچاس پچاس گرام لے لیجیے ۔ صندل سفید جو ہے یہ بھی آپ پچاس گرام لے لیجئے ان چاروں چیزوں کا پاؤڈر تیار کر لینا ہے۔ گرائینڈ کروا لیں آپ نے بس پاؤڈر تیار کر لینا ہے اب جب پاؤڈر تیار کر لیں گے تو اس کو لازمی چھاننا ہے کیونکہ صندل سفید جو ہے یہ لکڑی ہو تی ہے۔ اور یہ تھوڑی سی زیادہ آپ کی محنت طلب ہو گا کہ اس کو باریک کرنے میں زیادہ محنت لگے گی۔ چھنی کے ساتھ چھان کر بالکل تیار کر لینا ہے دوا تیار ہو جا ئے گی۔ تین گرام اس کی مقدار ہے ۔ ایک چائے والا چمچ صبح اور ایک چائے والا چمچ شام کو۔

Sharing is caring!

Comments are closed.