”اس انمول شربت کے صرف 2 چمچ سے مٹکا پیٹ بھی اندر“

موٹاپا یا پیٹ کم کرنے کےلیے آپ نے بہت سارے ادویات اور سیرپ کا استعمال کیا ہوگا۔ اور پیٹ دن بدن باہر ہی نکلتا رہتاہے۔

لیکن اب آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ آج آپ کو ایک ایسا سیرپ بنانا سکھائیں گے ۔ جس کے استعمال سے آپ کا وزن تیزی کے ساتھ کم ہوگا۔ اور آپ کا باہر نکلا ہو اپیٹ بھی اندرہوگا۔

اب آپ کو نسخہ بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ تو سب سےپہلے آپ نے دو عددلیمن لینے ہیں۔ اور ان کو کاٹ کر ان کار س نکال لینا ہے۔ تقریباً ہم پانچ سے چھ چمچ اس کا رس لینا ہے۔ اب آپ نے ادرک کا د و انچ کا پیس لینا ہے۔ اور اس کو چھیل کر اس کو کد وکش کرلیناہے۔ اب کدو کش کیا ہوا ادرک کو لیموں کے رس میں ڈال دیں۔ اب آپ نے سیب کا سرکہ لیناہے۔ اگر کسی کےپاس سیب کا سرکہ نہیں ہے۔

تو وہ انگور کا سرکہ بھی استعمال کرسکتا ہے۔ تقریباً آپ نے یہ چار چمچ ڈال دیں۔ اب آپ نے پودینہ لیناہے۔ پود ینہ آپ نے ایک کپ لیناہے۔ آپ تازہ پودینہ استعمال کرنا ہے۔ اب اس پودینے کو پیس کر اس کاپیسٹ بنالیں۔ پھر اسکا رس نکال لیں۔ اب اس مکسچر کو آپ نے کسی پین میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکانا ہے۔ اس کو اتنا پکانا ہے کہ اس کا ایک چوتھائی حصہ اڑ جائے۔

لیکن آپ نے آنچ ہلکی ہی رکھنی ہے۔ ایسا نہ ہو کہ تیز آنچ کردیں۔ اب آپ نے اسے ٹھنڈا ہونے کےلیے رکھ دینا ہے۔ جب ٹھنڈا ہوجائے تو چھاننی کی مدد سے چھان لیں۔ اب اس کے بعدآخری چیز شہد شامل کرنی ہے۔ شہد آپ اتنا ڈالیں گے ۔ جتنا آپ کا مکسچر ہوگا۔ اب ان کو اچھے سے مکس کرلیں۔ اب ہماری ویٹ لوز سیرپ تیارہے۔ اسے آپ کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

ایک ہفتے تک یہ خراب نہیں ہوگا۔ آپ نے اسے روزانہ نہارمنہ ایک چمچ پینا ہے۔ اور ایک چمچ رات میں سونے سےپہلے پینا ہے۔ نہارمنہ جب پئیں تو آدھا گھنٹے بعد ناشتہ کرلیں۔ اور جب رات میں پئیں تو دھیان رہے کہ آپ کو کھانا کھائے ہوئے ایک گھنٹہ ہوچکا ہو۔ بس دو وقت آپ اسے روزانہ پئیں گے ۔ کچھ ہی دن میں آپ کا وزن کم ہونے لگے گا۔ اور آپ کا پیٹ بھی اندر ہونے لگا۔ او ر اس کا اثر آپ کو ایک ہفتے میں ہی دکھنے لگے گا۔ بس ایک احتیاط یہ کرنی ہے۔ کہ بادی والی اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرناہے۔ اور چہل قدمی کو اپنا معمول بنالینا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.