”تخم ملنا پانی میں ملا کر پینے سے ہمارے جسم کیساتھ کیاہوتا ہے“

تخم ملنگا اس کو بلنگا بھی کہتے ہیں اس کا استعمال عموما مشروبات میں ہوتا ہے

کیونکہ اس کی تاثیرٹھنڈی ہوتی ہےاوراسکےاستعمال سے جسم میں موجود گرمائش کا خاتمہ ہوتا ہے . اس کےاستعمال سےمعدہ کی کارکردگی بہتر ہوتی ہےتیزابیت میں کمی آتی ہے . تخم بلنگا تلسی پودے کی ہی ایک قسم ہے لیکن اس کے پتوں میں تھوڑی سی کھٹاس ہوتی ہےعموما اس کا پودا 4 فٹ تک ہوتا ہے. اس میں موجوداومیگا تھری کھانا ہضم کرنے میں مدد کرتا ہےاورتیزابیت بھی ختم کرتا ہے. اس کےعلاوہ یہ پیٹ اورآنتوں کی صفائی کرتا ہے نیند کو بہتر بناتا ہے، مدافعتی نظام کو مزید بہتر کرتا ہے۔

شوگر کے مریض اور عام افراد جو وزن بڑھ جانے کی وجہ سے پریشان ہیں بڑھتا ہواوزن موٹا پیٹ اورجسم کی آضافی چربی یہ ایسے مسئلے ہیں جس کاشکارآج کل ہر تیسرا بندہ نظرآتاہے. لوگ موٹاپےسےجان چھوڑاکہ ایک خوبصورت اورسمارٹ بوڈی چاہتےہیں لیکن وہ اس مقصد کو حاصل کرنےمیں ناکام ہی رہتےہیں دوستووزن بڑھانا نہایت آسان ہوتا ہے اور اس کو کم کرنے مشکل لیکن اب آپ کو وزن کم کرنےکے لیے سلیمنگ سینٹر کے چکر لگانےکی ظرورت نہی کیوں کے آج میں آپ کو تخم ملنگا کا ایک زبردست نسخہ بتارہی ہوں تخم ملنگا سے صرف تین دن میں وزن کم کریں۔

وہ بھی تین دن میں کم کریں وہ بھی گھربیٹھے یہ نسخہ آپ کا وزن گرنٹی کے ساتھ کم کرے گااور آپ بن جائیں گے ایک خوبصورت بوڈی کےمالک مکمل نسخہ جاننےکےلیےآخرتک لازمی پڑھیں. نسخہ کےلیےآپ نےپانی لیناہےایک گلاس اسپغول کی بھوسی ایک کھانےکا چمچ تخم ملنگا کا ایک کھانےکا چمچ اور خالص شہد ایک چائے کا چمچ طریقہ استعمایہ ہےکہ ایک کھانے کا چمچ تخم ملنگا ایک گلاس پانی میں بھگو دیں رات کو بگھودیں صبح اسی گلاس میں شہد اسپغول ڈال کر مکس کرکےپی لیں صبح نہارمہ منہ یہ شربت پیناہے۔

آپ نے صرف 10 دن یہ عمل کرناہے اس کے بعد ہفتے میں 2 بار یہ مشروب ظرور پینا ہے یہ اتنا امیزنگ مشروب ہے کہ اسکوپینے سےآپ کے جسم کی اضافی چربی تیزی سے کم ہوگی صرف کچھ ہی دنوں میں موٹاپا ختم کرنے اورجسم کو ایک متناسب شیپ میں لانے کے لیے یہ ایک خاص ہیلتھ ٹپ ہے جس کا صحت کے لئے کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں اور یہ بہت تیزی سے آپ کاوزن کم کر دے گا

آج ہی آزماکردیکھ لیں آپکو خود یقین آجائےگا آجکل گرمی کے باعث لوگ تخ ملنگا استعمال تو کر رہے ہیں لیکن ان میں سے بیشتر اسکے بہت سے فوائد سے ناواقف ہیں۔ تخ ملنگا زیادہ تر سادہ پانی، فالودہ، روح افزا ء اور لیمو پانی کیساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔اسکے فوائد مندرجہ ذیل ہیں:جسم میں نمکیات کی کمی تخ ملنگا کا باقاعدگی سے استعمال ہمارے جسم میں کاربوہائڈریٹس۔

پروٹین ،وٹامن اور دوسرے بہت سے نمکیات کی کمی کو پورا کرتا ہے۔معدے کے امراض:اسکا استعمال ہمارے نظام انہضام کو بہتر بناتا ہے اور معدے کے امراض کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے اور معدے کیلئے بہت مفیدبھی ہوتا ہے۔اس کے علاوہ یہ معدے کی جلن اور تیزابیت کیلئے بھی بے حد مفید ہے۔قبض سے نجات:تخ ملنگا ایک گلاس دودھ میں ملا کررات کو سونے سے پہلے پئیں تو قبض سے بھی نجات پائی جا سکتی ہے۔

گرمی کا خاتمہ:خوب گرمی کے دنوں میں اسکااستعمال ہمارے جسم کی گرمی کو دور رکھتا ہے۔ٹھنڈے پانی کیساتھ اسکااستعما ل گرمیوں میں بہت مفید ہوتا ہے۔اسکے علاوہبھوک کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے سانس، دمہ۔ زکام وغیرہ کو کنٹرول کرنے میں مؤثر ہوتا ہے تخ ملنگا کے تیل سے جلد کے زخموں کو ٹھیک کیا جاتا ہے کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے۔ اینٹی کینسر، اینٹی وائرل، اینٹی بیکٹیریئل، اینٹی سپیزموڈک اور اینٹی فنلگل خصوصیات کا حامل ہوتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.