”جلد نرم وملائم خوبصورت بچوں کی طرح“

جلد کو خوبصورت ، نرم وملائم اور بالکل بچوں کے جیسے بنانے کےلیے آپ کے لیے ایک بہت ہی زبردست اور آسان سی رمیڈی لے کرآئے ہیں

۔ اس رمیڈ ی کے استعمال سے آپ کی سکن سوفٹ ، سموتھ اور بالکل ایسے نرم وملائم ہوجائے گی۔ اس کا کوئی بھی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔ اس رمیڈ ی کو ہر عمر کے افراد استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے استعمال سے آپ کی چہرے سے چھائیاں ختم ہوجائیں گی۔ چہرے سے داغ دھبے ختم ہوجائیں گے۔ چہرہ نرم وملائم ہوجائےگا۔

اور جلد بھی بہت ہی چمکدار ہوجائےگی۔ بس آپ نے ایک ہفتہ اس رمیڈی کو استعمال کرناہے۔ایک ہفتے میں ہی آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملے گا۔ آپ کو اتنا اچھا رزلٹ ملے گاکہ آپ خود حیران ہوجائیں گے۔ آپ کی جلد بہت ہی سوفٹ ہوجائے گی۔ بالکل بچوں جیسی ہوجائے گی۔ تو جلد کو نرم وملائم اور خوبصورت بنانے کےلیے رمیڈی کے بارے میں بتاتے ہیں ۔ اس رمیڈی کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک صاف پیالی لے لیں۔ ایک چمچ دودھ کی بالائی لے لیں۔ دودھ کے اوپر جو بالائی آتی ہے۔ وہی بالائی آپ نے لینی ہے۔

اگر کوئی مسئلہ ہے یا کسی ایسی جگہ ہیں جہاں آپ کو بالائی نہ ملے۔ تو اس کی جگہ دہی بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اس کے بعد ایک چمچ گلیسرین کاڈال دیں۔ اس کے بعد ایک چمچ شہد ڈال دیں۔ شہد اگر خالص ہوتو بہت ہی اچھا ہے۔ ورنہ کسی کمپنی کا شہد بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔ اب ان تمام اجزاء کو مکس کرلیں۔ اب اس میں تھوڑی سی ہلدی ڈال دیں۔ ہلدی آپ خالص لے لیں۔ مارکیٹ سے ہلدی لے کر اس کو پیس لیں۔ بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا۔ یہ ساری چیزیں آپ کی سکن کےلیے بہت ہی اچھی ہیں۔

جیسا کہ سردی کا موسم ہے۔ تو سردی کے موسم میں بالائی اور گلیسرین آپ کی سکن کے لیے بہت ہی اچھی ہیں۔ یہ آپ کی سکن کو موئسچرائز بھی کریں گے۔ اور آپ کی سکن کو صاف ستھرا اور داغ دھبوں سے پاک صا ف بھی بنائیں گی۔ اب آخر میں آدھا چمچ بیسن کا ڈال دیں۔ اب ساری چیزوں کو مکس کرلیں۔ یہ بہت ہی آسان سی رمیڈی ہے۔ یہ آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ دے گی۔ یہ ساری چیزیں آ پ کو گھر میں مل جائیں گی۔ اب آپ کو اس کا طریقہ استعمال بتاتے ہیں۔ کہ آپ نے اس پیسٹ کو رات سونےسے پہلے اپنے فیس پر لگانا ہے۔

رات سونے سےپہلے جو بھی رمیڈی اپنے فیس پر لگائیں گے۔ اس کا اثر ساری رات رہے گا۔ اور وہ آپ کو بہت ہی اچھا اور بہترین رزلٹ دے گی۔ رات کو سونے سے پہلے آپ نے اس پیسٹ کو اپنے چہرے پر لگانا ہے ۔ پندرہ سے بیس منٹ کےلیے اپنے فیس پر لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد اپنا فیس پانی سے دھو لیں۔ اس رمیڈ ی کے ایک ہفتے کے استعمال سے ہی آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.