”جمعرات اور جمعہ کی درمیانی رات کا وظیفہ“

آج آپ کی خدمت میں حضرت محمد ِ مصطفیٰ ﷺ کے اسمِ گرامی پیش کر یں گے

یہ اسمِ اعظم بھی ہیں

اگر آپ ان کو کثرت سے کر یں گے تو انشاء اللہ آپ کے گھر میں خیرو بر کت ہو گی آپ کی مراد پو ری ہو گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی جتنی بھی حاجات ہوں گی وہ پوری ہو جا ئیں گی مفلسی آپ کے گھر سے دور ہو گی اللہ کی خوشنودی اور رضا حاصل کرنے کے لیے آپ اس اسمِ مبارک کو پڑھیں گے تو انشاءاللہ آپ کی تما م حاجات پوری ہو ں گی

خداوندِ عالم کو اس کے حبیب کا نام لے کر پکا را جا ئے تو وہ پروردگار کو بہت زیادہ پسند ہے اور جب آپ نبی پاک ﷺ کا نام لے کر اللہ پاک سے کوئی بھی حاجت طلب کر تے ہیں تو وہ کوئی بھی حاجت حاجت نہیں رہتی بلکہ وہ پوری ہو جا تی ہے۔ نبی پاک ﷺ کا نام طحہ بھی ہے اس طحہ کے نام کو آپ کثرت سے پڑھیں گے تو آپ کے گھر میں خیرو بر کت ہو گی یٰسین مزمل الوالی یہ آپ نے ایک ہزار مر تبہ تہجد کی نماز کے ٹائم اُٹھنا ہے جمعرات کی رات کے بعد فجر ہو تی ہے صبح جمعہ کی شب شروع ہو جاتی ہے۔ جب آپ اس وظیفے کو پڑھیں گے تو انشاء اللہ آپ کی تمام حاجات پوری ہو ں گی یہ چار جمعراتیں آپ نے پڑھنی ہے آپ کی کوئی بھی تنگدستی دور ہو گی مفلسی دور ہو گی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.