”جمعہ کے دن عصر کے بعد دو الفاظ کا وظیفہ“

آج میں آ پ کے لیے ایک بہت ہی خاص اور مجرب و ظیفہ لے کر حاضر ہوئی ہوں۔

آج آپ کو یہ بہت ہی خاص وظیفہ بتاؤں گی اس سے آپ کی محتاجی ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی اور رزق میں ایسی برکت ہوگی کہ آپ کبھی کسی کے محتاج نہیں بنیں گے سوائے اللہ کی ذات کے آپ کو اتنا رزق حاصل ہوگا اس قدر رزق حاصل ہوگا کہ ہر کوئی آپ کے آگے پیچھے گھو مے گا جو آپ کو نفرت اور حقارت کی نظر سے دیکھتے تھے وہ آپ سے محبت کر نے لگیں گے۔ بہت ہی بیارا وظیفہ ہے۔ میں آج آپ کو صرف یہ دو لفظوں کا وظیفہ جو آج آپ کے لیے لائی ہوں وہ آج آپ کو بتاؤں گی۔

اس سب کو بتانے سے پہلے میری ایک چھوٹی سی گزارش ہے کہ میری ہر بات کو غور سے سنیے گا تا کہ ہر عمل کے اس عمل کے متعلق آپ کو سب کچھ ہی پتہ لگ سکے کہ کیسے اس عمل کو کر نا ہے کس وقت کر نا ہے اور کس ترتیب کے ساتھ کر نا ہے۔ تو نبیوں کے سلطان رحمت اللعالمین سردارِ دو جہاں حضور پاک ﷺ فرمان ہے کہ جس نے مجھ پر روزِ جمعہ دو سو بار درودِ پاک پڑ ھا اس کے دو سو سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔جمعہ بہت ہی زیادہ مبارک دن ہے۔ جمعہ کو حج ہو تو اس کا ثواب ستر حج کے برابر ہے۔ جمعہ ہی ایک نیکی کا ثواب ستر گنا ہے کیو نکہ جمعہ کا شرف بہت زیادہ ہے۔

لہٰذا جمعہ کے روز گناہ کا عذاب بھی ستر گنا ہے تو جمعہ کے فضائل کے کیا ہی کہنے ہیں کہ اللہ نے جمعہ کے متعلق ایک پوری سورۃ سورۃ جمعہ نازل فر مائی جو کہ قرآنِ کریم میں جگمگا رہی ہے تو اللہ سورۃ جمعہ کی آیت نمبر نو میں ارشاد فر ماتا ہے کہ اے ایمان والو جب نماز کی اذان ہو جمعہ کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم اسے جان سکو۔ حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فر ما یا قیامت میں ہر دن کو کسی نہ کسی شکل میں اٹھا یا جائے گا لیکن جمعہ کو نہایت حسین و جمیل دلہن کی شکل میں اٹھا یا جائے گا۔

اس کی عزت و تقریم کرنے والے اسے ایسے گھیرے ہوئے ہوں گے جیسے عورتیں دلہن کو گھیرے ہوتی ہیں تا کہ اسے محبوب مالک کی طرف پہنچا دیں وہ لوگ جمعہ کے انوار سے منور ہوں گے اور ان کے آ گے نہا یت عمدہ خوشبو اور دل کش روشنی ہو گی جیسے وہ کافور کے پہاڑ سے برآمد ہوئے ہوں تمام جن و انس کی نگا ہیں ان پر لگی ہوں گی لوگ تعجب سے ان کے اردگرد گھو متے ہوں گے یہاں تک کہ وہ جنت میں داخل ہو جائیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.