”حاملہ عورت پیٹ پر ہاتھ رکھ کر 100بار یہ پڑھ لے“

ایک ماں حمل کے دوران جن تکالیف کو برداشت کرکے اپنے بچے کو جنم لیتی ہے۔ وہ تکلف وہی جانتی ہے۔

اللہ کے حضور اس تکلیف کو بہت قدر وقیمت سے دیکھا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اسی تکلیف کی بدولت انعام کے طورپر اسکے قدموں تلےجنت رکھی ہے۔ حمل کے دوران عورت کی ساری توجہ اس کے ہونےوالے بچے کی طرف ہوتی ہے۔ اس کو اپنے ہونے والے بچے کی اتنی خوشی ہوتی ہے۔ کہ وہ اس کے لیے حمل کے دوران ہونے والی ہر تکلیف کو دلیری سے برداشت کرتی ہے۔

وہ اپنے حمل کو ہر قسم کی مصیبت سے ، ہر قسم کی بلاؤں اور آفتوں سے بچانے کی کوشش میں لگی رہتی ہے۔ اولاد اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے۔ شادی کے بعد ہر لڑکی اور لڑکے کی خواہش ہوتی ہے۔ کہ اللہ تعالیٰ ان جلد ازجلد نیک صالح اولا دعطا کردے۔ اور جب حمل ٹھہر جاتا ہےتو دونوں میاں بیوی دن رات اپنے ہونے والے بچے کی خوشی میں اللہ کا شکراد اکرتے ہیں۔ اور اللہ کا شکر اداکرتے ذرا تھکن محسوس نہیں کرتے۔

کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اولاد صرف اللہ کی دین ہے۔ اس کےلیے یہ وظیفہ بہت طاقت ور اور صفاتی نام کا وظیفہ ہے۔ بہت ہی آسان عمل ہے۔ آپ نے حمل ٹھہرنے کےبعد روزانہ کسی بھی وقت یہ وظیفہ کرلیناہے۔ اس وظیفے کےلیے وقت کی کوئی قید نہیں ہے۔ بےحد آسان طریقہ ہے آپ نے کیا کرنا ہے؟ اپنا بایا ں ہاتھ اپنے پیٹ پر رکھنا ہےاور دائیں ہاتھ سے آپ نے سودانے والی تسبیح پکڑ لینی ہے۔ آ پ نے سودانےوالی تسبیح پر اول وآخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام ” یا قابض ” پڑھنا ہے۔

آپ نے سومرتبہ پڑھ کر آپ نےاپنے پیٹ پر پھونک ماردینی ہے۔ روزانہ اس سورت میں یہ عمل کرناہے۔ دائیں ہاتھ میں تسبیح پکڑنی ہے۔ اور بائیں ہاتھ کو اپنے پیٹ پر رکھناہے۔ اور آپ نے اللہ کا صفاتی نام سو مرتبہ ” یاقابض ” پڑھنا ہے۔ او ل وآخر ایک ایک مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ یہ اتنا طاقت ور عمل ہے ۔ کہ اس کی برکت سے اللہ تعالیٰ آپ کو نہایت ہی زندگی صحت اور تندرستی والی اولاد فرمائےگا۔ جو کہ آپ کی فرمانبردار ہوگی۔

انشاءاللہ! نیکی کی راہ پر ایسے چلے گی جیسے ہمارے نبی کریمﷺ نے تلقین فرمائی ہے۔ حمل کی حفاظت کےلیے آپ کو بہترین وظیفہ بتا یا ہے۔ اگر آپ کو حمل کے بعد یہ وظیفہ ملا ہے۔ حمل کے کافی دیر بعد چلا ہے۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ آپ ابھی سے یہ وظیفہ شروع کردیں۔یا آپ کو جب بھی حمل ٹھہرے آپ اس عمل کو تبھی سے کرنا شروع کردیں۔ اس عمل میں آپ کی زیادہ سے زیادہ دو سے چار منٹ لگیں گے ۔

لیکن اس کا اتنا بے انتہاء فائدہ ہوگا کہ آپ اور آپ کو دیکھنے والے حیران رہ جائیں گے۔ آ پ کا حمل انشاءاللہ! ہر قسم کی بلاؤں سے محفوظ رہےگا۔ ہر قسم کی بیماریوں سے محفوظ رہے گا۔ صحت اور تندرستی والی زندگی اللہ تعالیٰ آپ کو عطافرمائے گا۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *