”خ ون کی گرمی اور تیزابیت کو ختم کرنے کا بہت پاور فل نسخہ“

گرمیوں کے اندر ایک عام مشروب جس کو ہر شخص کو پینا چاہیے۔جو انتہائی سہل ہے۔

بنانے کے اعتبار سے ، پینے کے اعتبارسے۔ جیسا گرمیاں آتی ہیں ۔ تو لیموں پانی عام نظرآتا ہے۔ ہمارے گھروں میں جب مہمان آتے ہیں۔ توان کو بجائے سوفٹ ڈرنک پیش کرنے کے انرجیٹک ڈرنکس پیش کرنے کے بجائے ان کو آرٹیفیشل کیمیکلز سے جوسز پیش کرنےسے ان کو یہ سلش پیش کرنےسے بہتر ہے ان کو لیموں پانی پلاؤ۔ لیموں پانی ہے کیا؟

یہ شکنجین ۔ بنڈل آف وٹامن سی ، وہ وٹامن سی جو آپ کی امیون سسٹم کوبڑھاتا ہے۔ وہ وٹامن سی جو آپ کے جسم کو کینسر کے خلاف لڑنے کی طاقت فراہم کرتا ہے وہ وٹامن سی جو آپ کے جسم کو ایک ایک چیز کو مضبوط کرنے میں مدد کرتا ہے۔ وہ وٹامن سی جو آپ کے گمز کو مضبوط کرتا ہے۔ وہ وٹامن سی جو آپ کی نظر کو بہتر کرتا ہے۔ وہ وٹامن سی جو آپ کے جلد کو نکھارتا ہے۔ آپ کو بوڑھا نہیں ہونا دیتا۔ وہ وٹامن سی کو جو آپ کی جھریوں کوختم کرتا ہے۔ وہ وٹامن سی جو آپ کی بالوں کی شائن کو برقرار رکھتا ہے۔

وہ وٹامن سی جوآپ کےجسم کے اندر ہونے والی تبدیلیوں اور کینسر کے سیلز کو اٹیک کرکے ان کو بیمار کرنا چاہتے ہیں۔ اس کینسر کو سیلز کو ختم کرنے میں جو بہترین رول کرتا ہے وہ وٹامن سی بنڈل آف وٹامن سی اس لیموں پانی میں ہے۔ وہ شکنجین جو آپ کے دل کو فرحت دیتی ہے۔ آپ کے سکن کو بوڑھا نہیں ہونا دیتی۔ آپ کی سکن کےاوپر آنے والے جتنے عوراض ہیں۔ یہ چہرے کے اوپر آنے والی ایکنی ، پمپلز، ڈارک سرکلز، بلیک سپوٹ ، یہ آپ کے جسم پر آنے والے گرمی دانے ، پھوڑے، پھنسیاں اس کو آپ کے جسم سے دور کرنےمیں بہترین کردار اگر کوئی چیز ادا کرسکتی ہے۔

وہ لیموں پانی ہے۔ یہ دل کی گھبراہٹ کو ختم کرنے میں، آپ کے بلڈ پریشر کو نارمل کرنے میں ، آپ کے گردوں میں فلٹر کرنے میں ، آپ کے معدے کو صاف کرنے میں ، آپ کے جگر کوتقویت دینےمیں ، آپ کی ہڈیوں کو مضبوط کرنےمیں، آپ کے بالوں کو نکھارنے میں ، آپ کے بالوں کی شائن برقرار رکھنے میں، آپ کی خشکی وسکر ی کو ختم کرنے میں بہترین کردار اگر کوئی چیز ادا کرسکتا ہے وہ لیموں پانی ہے۔ کتنا سہل ہے؟ پانی لو۔ چینی سے بچو۔ چینی سے بچو! یہ چینی نہیں ہے۔ یہ چونا ہے۔ کونساچونا؟ یہ وائیٹ واش۔ یہ آپ کےمنہ میں جو زخم ہوتے ہیں۔
بالکل اسی طرح چونا ہاتھ پر لگ جائے۔ تو ہاتھ پھٹ جاتے ہیں کتنی ہار ڈ اسکن ہے یہ پھٹ جاتی ہے۔ ایسے ہی آپ کےمنہ میں زخم ہوتے ہیں یہ چینی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ لیموں پانی میں چینی استعمال نہیں کرنی ۔ یہ کیمیکل ہے وہ میٹھا استعمال کرو۔ جسے اللہ تعالیٰ نے مٹی میں رکھا۔ کیونکہ ہم کس چیز سے بنے ہیں ؟ مٹی سے بنے ہیں۔ واپس مٹی میں جانا ہے۔ ہماری اصل مٹی ہے۔ مٹی سے پیدا ہوئے۔ مٹی واپس جانا ہے۔
کل قیامت والے دن اسی مٹی سے اٹھانا جانا ہے۔ اس مٹی سے نکلنے والا جو میٹھا گڑ ہے۔ گڑ کی شکنجین بناؤ۔ یہ لیموں پانی گڑ کا بنائیں گے۔ گڑ ہے کیا؟ یہ گڑآپ کے پھیپھڑ وں کے کینسر کے ، آپ کے معدے کے کینسرکی، آپ کے ہڈیوں کے کینسر کی بہترین دوائی یہ گڑ ہے۔ لیموں پانی لو۔ یہ آپ کے گردوں کوصاف کرتا ہے ۔ یہ آپ کے دل کو تقویت دیتا ہے۔ یہ آ پ کے بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔ یہ آپ کی سکن کو صاف رکھتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.