”دس محرم سے پہلے یہ عمل کریں“

آپ کو ایک بہت ہی آسان اور بہت سے لوگوں کا آزمودہ عمل اور وظیفہ بتائیں گے جو کہ آپ ہر طرح کی بیماری سے نجات دےگا۔

یہ وظیفہ بہت ہی پاورفل ہے۔ اور اس وظیفے کی خاص بات یہ ہے کہ اسے دس محرم الحرام سے پہلے پہلے کرنا ہے۔ انشاءاللہ! آپ یہ عمل کریں گے۔ آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔ اور آپ بہت جلد بڑی سے بڑی بیماری سے صحت یاب ہوجائیں گے۔ یہ عمل آپ کو لازمی کرنا چاہیے۔ اور اس عمل کی خاص بات یہ بھی ہے کہ آپ یہ عمل کسی بھی مرض کے لیے استعمال کرسکتے ہیں۔ یوں تو ہر کوئی صحت چاہتا ہےاور آپ سب جانتے ہیں کہ محرم کا مہینہ چل رہا ہے۔

جو کہ بہت ہی بابرکت اور اسلامی مہینہ ہے۔ آپ یہ وظیفہ دس محرم الحرام سےپہلے پہلے کریں۔ انشاء اللہ! خوب فائدہ ہوگا۔ اس عمل میں آپ کو یہ چند سورتیں پڑھنی ہیں۔ سورت اخلاص ، سورت الفلق اور سورت الناس پڑھنی ہیں۔ یہ تین سورتیں ہیں۔ یہ کتنی پڑھنی ہیں۔ اور کیسے پڑھنی ہیں۔ اب ہم اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔ آپ کو یہ سورتیں دس مرتبہ پڑھنی ہیں۔ پہلےآپ سورت اخلاص کو دس مرتبہ پڑھ لیں۔ اور پھر سور ت الفلق کو دس مرتبہ اور آخر میں سورت الناس کو دس مرتبہ پڑھ لیں۔ یہ سب سورتیں پڑھ لینے کے بعد آپ نے مریض پر دم کرنا ہے۔ ساتھ ہی آپ کو ایک چھوٹا سا کام یہ کرنا ہے کہ آپ نے کسی بھی تیل اور پانی پر بھی دم کر لینا ہے۔ پھر آپ کو تیل مریض کے اوپر لگائیں۔ اور وہ دم کیا ہوا پانی مریض کو پلا دیں ۔ پھر اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ! بہت جلد شفاء نصیب ہوگی۔

آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کو یہ عمل کتنی مدت تک کرنا ہے۔ آپ یہ عمل چند دن کریں، چند ہفتے کریں یا چند مہینے کریں۔ انشاءاللہ! اس عمل سے آپ کو بہت جلد صحت نصیب ہوگی۔ یہ انتہائی کارآمد عمل ہے۔ اور بہت سے لوگوں کا آزمودہ ہے ۔ آپ بھی کریں۔ا ور اپنے ارد گرد سب مریضوں کو ان کے عزیز رشتے داروں کو بھی یہ عمل بتائیں ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.