”رحم کی سوجن کا دیسی علاج رحم کی کمزوری کا علاج بے اولادی کا خاتمہ“

آج ہم آپ کو رحم کی سوجن کی کمزوری کیلئے ایک ٹوٹکہ اور ہومیوپیتھک میڈیسن بتائیں گے

آپ لوگوں نے ان دونوں چیزوں کا ایک ساتھ کرنا ہے ۔ اس کے استعمال سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ شادی شدہ عورتوں میں رحم کی سوجن ایک ایسا مرض ہے جو نہ صرف عورتوں کے جسمانی صحت پر اثرا نداز ہوتا ہے بلکہ نفس یات جذبات کو بھی بری طرح سے متاثر کرتا ہے یہ عورت کے حاملہ ہونے میں ایک بہت بڑی رکاوٹ ہوتی ہے ۔ رحم کی سوجن عورت کو اندرونی طور پر کمزور کردیتی ہے ۔

جس سے خواتین کی اکثریت مسلسل تھکاوٹ اور چڑچڑاپن کاشک.ار رہتی ہے ۔ اس سے ان کا مدافعتی نظام بھی کمزور ہوجاتا ہے ۔ ایسی خواتین جو غذا کا خیال نہیں رکھتیں اس وجہ سے ان کو بلڈ کی کمی ہوجاتی ہے ۔ بلڈ کی کمی کیوجہ سے بھی رحم کافی متاثر ہوتا ہے جس سے رحم کی کمزوری اور رحم کی سوجن اور لیکوریا جیسے مسائل جنم لیتے ہیں ۔ رحم کی کمزوری کی وجہ سے بانجھ پن پیدا ہوجتا ہے ۔

اولاد کے پیدا ہونے کے چانسز بہت کم ہوجاتے ہیں۔ یا تو حمل ٹھہرتا ہی نہیں اور ٹھہر بھی جائے تو چند ہفتوں کے بعد ختم ہوجاتا ہے ۔ آج کا جو ٹوٹکہ بتائیں گے اس سے رحم طاقتور ہوگا اور اولاد پیدا کرنے کے قابل ہوجائیگا ساتھ ہی ساتھ ختم ہونے کا خط۔رہ بھی کم ہوجائیگا ۔اس ٹوٹکہ کو بنانے کیلئے آپ کو چاہیے کشمش سات عدد کشمش بلڈ پیدا اور جسمانی کمزوری کو دور کرنے کیلئے بہت ہی مفید ہوتی ہے ۔ اس میں وٹامنز اور منرلز کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں

اس کے علاوہ آپ کو کھجور تین عدد چاہیے کھجور کے استعمال سے رحم کی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسمانی کمزوری دور ہوجاتی ہے ۔ ریڈ بلڈ سیلز کو بڑھانے میں کافی مدد دیتے ہیں ۔ اس کے علاوہ اخروٹ دو عدد اخروٹ میں صحت مند فیٹ وٹامن اور منرلز پائے جاتے ہیں ۔ روزانہ رات کو سات عدد کشمش تین عدد کھجوریں اور دوعد اخروٹ کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح نہار منہ اٹھ کر ان کو کھا لیں ۔

اس کے استعمال سے جسم میں نیا بلڈ پیدا ہوگا ۔ جسمانی کمزوری دور ہوگی اور رحم بھی مضبوط ہوگا حمل اسانی کے ساتھ ٹھہر جائیگا اس کیساتھ اگر آپ کے مرض کا آغاز ہے اور بخار درد بے چینی اور خوف طاری ہے ۔ہومیوپیتھک میڈیسن فیرم فوس ایکس 6 اور ایکونائٹ 30طاقت میں صبح شام استعمال کریں ۔اگر اپ کا مرض پرانہ ہوچکا ہے تو کیلی مراٹی کم ایکس 6 صبح شام استعمال کریں صحت یاب ہونے تک یہ ٹوٹکا جاری رکھیں اس سے آپ کے تما م مسائل حل ہوجائیں گے ۔

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *