رزق کی ہر مشکل ہر مسئلہ حل ہو جائے گا۔ان وظیفوں کے معجزات خود اپنی آنکھوں سے دیکھیں

سورۃ رحمان کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہوتی ہے بلکہ ق رض وں سے بھی ن ج ات مل سکتی ہے

ق رض سے نجات:جس کسی پر بہت زیادہ ق رض واجب الادا ہو اور وہ ق رض ادا کرنے کی ط اق ت نہ رکھتا ہو تو اسے چاہیے کہ وہ ہر نماز کے بعد اول گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے، پھر 11 بار سورہ رحمان پڑھے۔پڑھنے کے بعد پھر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو غیب سے ق رض کی ادائیگی کا سامان پیدا ہوجائے گا اور پریشانی جاتی رہے گی

عربت، ت ن گ دس ت ی اور افلاس دور کرنے کے لئے: ہر جمعہ کو نماز عشاء پڑھ کر مصلحے پر بیٹھے اور اول و آخر گیارہ بار درود پاک پڑھے۔ درمیان میں دس مرتبہ سورہ رحمن پڑھے۔پھر رب تعالیٰ سے دعا مانگے اور کسی سے بات چیت نہ کرے۔ حق تعالیٰ نے چاہا تو چند ہی دنوں میں اس پر خدا کا بے انتہا انعام و اکرام ہوجائے گا۔دکان میں ترقی کے لئے: باوضو حالت میں سات مرتبہ سورہ رحمن شریف پڑھ کر اپنی دکان کے مال پر دم کریں۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو دکان خوب چلے گی اور گاہک وافر مقدارمیں دکان میں آئیں گےفراخئی رزق کیلئے:ثواب کے علاوہ رزق کی فراخی کے لئے ہر روز نماز عشاء کے بعد تین بار سورۃ رحمان پڑھے۔ اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھے۔ ہر روز عشاء کی نماز کے بعد یہ وظیفہ بلا ناغہ پڑھنے کا معمول بنالیا جائے تو رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے کبھی رزق میں کمی واقع نہ ہوگیاجازت عام ہے سب بہن بھائی عمل کر سکتے ہیں۔

لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمیناللہ تعا لیٰ کی معجز نما آیت ہے جو بے پناہ برکتوں والی ہے ۔ آئیے اس آیت کی برکتوں کے خزانوں پر نظر ڈالتے ہیں جن کو ہماری ظاہری آ نکھ دیکھ سکتی ہے اور مخفی پروردگار عالم خبیر جانتا ہےیہ آیت خاص مشکلات کے حل کے لئے منسوب ہے ۔ اس کا طریقہ ہے سوا لاکھ مرتبہ پڑھا جائے اور دعا ء کی جائے گی ۔ اب جیسا کہ ہم سب بلاگی ساتھی دور دور فاصلے پر ہیں اس لئے اس کے پڑھنے کا طریقہ یہ ہو گا کہ ہر فرد کے پاس ایک تسبیح ہو گی اور کاغذ قلم ہونا چاہئے تاکہ حساب لکھا جاسکے ۔آپ سب کو فردا فردا پچیس تسبیحات پڑھنا ہیں ۔۔۔ اوّل و آ خر درود ابراییمی گیارہ گیا رہ مرتبہ یہ درودپاک پہلی مرتبہ پڑھ کر شروع کریں ،پھر اگر دن میں دوبارہ پڑھنا چاہیں تو درود صرف ایک بار ہی پڑھ لینا کافی ہو گا . آپ سب یہ تسبیح اٹھائیس دنوں میں ختم کر لیجئے .

Sharing is caring!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *