”ز ن ا کی وہ تیس اقسام جو کوئی نہیں جا نتا۔“

ز ن ا : ش رک کے بعد دوسرا سب سے بڑا گ ن ا ہ احادیث مبارکہ کا مطالعہ کرنے سے یہ بات معلوم ہو تی ہے

کہ جو شخص ز ن ا کا مر تکب ہوا اور بغیر توبہ کیے دنیا سے ف و ت ( م ر جا ئے ) ہو جا ئے اس پر مصیبتوں کا دروازہ کھل جا تا ہے اللہ تعالیٰ اس پر سختی فر ما ئیں گے اس کو ز نا کے ہر – ہر عمل کے بد لے آخرت کا ملتا۔ جل تا ع ز اب ہو گا۔

اس کی تفصیل درج ذیل ہے۔غیر محرم کے لیے چہرہ سنوارتا تھا ق ی ا م ت کے دن چہرہ سیاہ ہو گا۔ غیر محرم کے چہرے کو محبت کی نظر سے دیکھتا تھا۔ ق ی ا م ت کے دن چہرے کا گوش ت گر جا ئے گا۔ غیر محرم سے دل لگی کی باتیں کر تا تھا۔ ق ی ا م ت کے دن روتا ہوا اٹھے گا۔ غیر محرم سے ہنسی مذاق ک کے قہقہے لگا تا تھا ق ی ا م ت کے دن پیٹتا چلاتا اٹھے گا۔ غیر محرم سے ملا قات کر کے خوش ہو تا تھا

ق ی ا م ت کے دن غمگین اور اداس حالت میں اُٹھے گا۔ غیر محرم کو شہ وت کی نظر سے دیکھتا تھا۔ ق ی ا م ت کےدن پگھلا ہوا سیسہ آنکھوں میں ڈالا جا ئے گا۔ غیر محرم کی ملاقات کے لیے چل کر گیا ق ی ا م ت کے دن پاؤں میں آ گ کی بیڑیاں پہنائی جا ئیں گی۔ غیر محرم سے ز ن ا کی ابتداء منہ ملانے ( بو سے) سے کی ق ی ا م ت کے دن گھسیٹ کر منہ کے بل جہ نم میں ڈالا جا ئے گا۔
غیر محرم کی گردن سے گردن ملائی ق ی ا م ت کے دن گردن میں آ گ کی زنجیر ڈالی جا ئے گی۔ غیر محرم کے سامنے ش رم گاہ سے لباس ہٹا یا۔ ق ی ا م ت کے دن تار کو ل کا لباس پہنا یا جا ئے گا۔ غیر محرم سے مل کر جسمانی پیاس بجھائی ق ی ا م ت کے دن پیا سا اٹھا یا جا ئے گا۔ غیر محرم سے ملا پ کے وقت جسمانی طوفان اٹھا۔ ق ی ا م ت کے دن ش ر م گ ا ہ کو آ گ سے دہکا یا جا ئے گا۔

غیر محرم سے ملاپ کے وقت ش ر م گ ا ہ سے منی خارج ہوئی ق ی ا م ت کے دن ش ر م گ ا ہ سے بد بو خارج ہو گی۔ غیر محرم کےبالوں میں محبت سے انگلیاں پھیریں۔ ق ی ا م ت کے دن بالوں سے پکڑ کر جہ نم میں لٹکا ئیں گے۔ غیر محرم کی چھاتی سے مزہ لیا۔ ق ی ا م ت کے دن چھاتی کے بل جہ نم میں لٹکا یا جا ئے گا۔

غیر محرم کے جسم کی مہک سونگھی۔ ق ی ا م ت کے دن جسم سے حیران کن اذیت ناک بد بو آ ئے گی۔ غیر محرم کے ساتھ ایک بستر پر اکٹھے ہوئے ق ی ا م ت کے دن آ گ کے تنور میں یکجا کیا جا ئے گا۔ غیر محرم کے ساتھ اپنے جسم کو دکھا یا۔ ق ی ا م ت کے دن اللہ تعالیٰ کے سامنے ننگا پیش کیا جا ئے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.