سرکہ سے ی ورک ایسڈ کا ہمیشہ کے لئے خاتمہ

آج آپ کے لیے محرم الحرام میں شادی کے لیے خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں

۔ ان بہنوں اور بھائیوں کے لیے جو پسند کی شادی کرنا چاہتے ہیں۔ یا ان کے رشتے میں رکاوٹیں آرہی ہیں۔ یا رشتہ آتا ہے اور آگے سے بات نہیں بن پاتی۔ تو یہ وظیفہ کریں۔ محرم الحرام کے صدقے میں ان کا یہ وظیفہ ضرور کارآمد ثابت ہوگا۔ بہت جلد اچھا اور منا سب رشتہ آئےگا۔ جہاں پر وہ چاہیں گے۔ سب سے پہلے اہل بیت کی فضیلت بتاتے ہیں کہ قرآن پاک میں پارہ نمبر بائیس سورت الاحزاب کی آیت نمبر تیتیس میں ارشاد ہوتا ہے : اللہ تو یہی چاہتا ہے اے نبی کے گھروالوں تم سے ہر ناپاکی دورفرمادے ۔ اور تمہیں پاک کرکے خوب صاف سھتر ا کردے۔ حضرت امام حسن اور امام حسین رضی اللہ عنہما کی یہ شان ہے کہ فرمان مصطفی ٰ ﷺ ہے کہ ہمارے یہ دونوں بیٹے جوانان جنت کے سردار ہیں۔ ان کا دوست ہمارا دوست اور ان کا دشمن ہمارا دشمن ہے۔ تو حضرت امام حسین کی جب یہ شان ہےتوآپ کی شان میں دیکھیں ۔ یہ مہینہ منایا جاتا ہے۔

تو اس مہینے کی بہت ہی زیادہ تعظیم ہے۔ اس مہینے کی بہت ہی زیادہ برکت ہے۔آج آپ کے لیے چند وظائف لے کر آئے ہیں۔ دو وظیفےآپ کو بتائیں گے ۔ آپ نے وقفے وقفے یہ وظیفے کرنے ہیں۔ آپ کا جلد ازجلد رشتہ ہوجائےگا۔ اب یہ وظیفہ کب کرنا ہے؟ آپ نے محرم الحرام کا پورا مہینہ ہے۔ آپ کسی بھی دن یہ وظیفہ کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے کوئی خاص قید نہیں ہے۔ بس وظیفہ آپ نے محرم میں ہی کرنا ہے۔ یہ وظیفہ کچھ یوں ہے۔ آپ سن لیں۔ کہ اسم اعظم ” یا العلی ، یا عظیم ” کو آپ نے گیارہ ہزار مرتبہ پڑھنا ہے۔ عشاء کی نماز بعد اول وآخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھ لینا ہے۔اور عشاء کی نماز کے بعد آپ نے ” یاالعلی ، یا عظیم ” اس کو آپ نے عشاء کی نماز کے بعد گیارہ ہزار مرتبہ پڑھ کر دعا مانگنی ہے۔ اپنے اچھے رشتے اور مناسب رشتے کےلیے دعا مانگنی ہے۔ جہاں پر آپ کرنا چاہتے ہیں۔ تو فوری طور پر رشتہ آجائےگا۔ یہ وظیفہ آپ نے تقریباً پورے محرم کے مہینے میں کرسکتے ہیں۔ اگر محرم کا مہینہ بھی ختم ہوجاتا ہے۔ تو بھی آپ نے یہ وظیفہ کم ازکم تین دن ضرور کرنا ہے۔

اگر رشتہ نہ آئے تو آپ نے یہ وظیفہ سات دن کرنا ہے۔ اگر سات دن میں رشتہ نہ آئے تو آپ نے اکیس دن وظیفہ کرنا ہے۔ وظیفہ کرنے کے بعدبھی رشتہ نہیں آتا۔ تو آپ نے کچھ دن انتظا ر کرنا ہے۔ انشاءاللہ ! بہت جلد رشتہ آجائےگا۔ اس کے علاوہ ایک اور چھوٹا ساوظیفہ آپ کو بتادیں۔ کہ آپ نے ” یا حی یا قیوم ” کو ایک سو تیرتالیس مرتبہ لکھ کر تعویذ بنا کر چھوٹا سو ہو۔ جو کنوراہ یا کنواری ہیں۔ وہ اپنی بازو میں باندھ لے۔ یا گلے میں پہن لے۔ انشاءاللہ! اس کی بہت جلد شادی ہوجائےگا۔ اور گھر بھی اچھا مل جائےگا۔ یہ آپ نے وظیفہ کرنا ہے۔ اس کو لکھ لیں۔ یہ آپ نے ضرور کرنا ہے۔ دونوں وظیفے کرلیں۔ اس کو تعویذ بنا کر گلے میں ڈال لیں۔ اور پہلا وظیفہ کرتے رہیں۔ انشاءاللہ!آپ دیکھیں گے کہ بہت جلد اچھے گھرانے سے رشتہ آئےگا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.