”صرف 1 ہفتہ یہ سورۃ پڑھ لیں!موٹاپے کے لیے“

جو لوگ موٹاپے کے حوالے سے پریشان رہتے ہیں۔ ان کےلیے ایک وظیفہ ہے جس کے کرنے سے ان کا موٹاپا ختم ہو جائےگا۔

اس وظیفہ کے عمل سے ان وزن کم ہو جائے گا۔ ایک مہینے کے اندر اندر پہلے وزن جتنا ہو جائےگا۔ یہ بہت ہی آزمودہ اور بااثر وظیفہ ہے ۔ آپ کو معلوم ہے کہ قرآنِ پاک میں ہر مشکل کا حل ہے ہر پر یشانی کا حل ہےاور ہر بیماری کا علاج ہے۔ یہ وظیفہ موٹاپے والے لوگوں کےلیے بہت فائدہ مند ہے۔ انشاءاللہ اس وظیفہ کا معمول بنانے سے ایک ہفتے کے اند ر آپکا موٹاپا کم ہو جائےگا۔

اور ایک مہینے میں آپکے موٹاپے کا مکمل کورس ہو جائے گا۔ قرآنِ پاک کی سورت الناس جو کہ سب سے آخری سورت ہے۔ اس کو ہر روز گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس وظیفہ کوصبح کی نماز کے بعد یا رات کو سونےسے پہلے پڑھنا ہے ۔ یعنی رات کو نمازِ عشاء کے بعد پڑھنا ہے۔ اور باوضو ہوکر پڑھنا ہے۔ اس عمل کو سات دن تک کرناہے۔ انشاءاللہ سات دن کے اندر آپکے موٹاپے میں نمایاں کمی ہو جائےگی۔

اور اس وظیفہ کو معمول میں رکھنے سے زیا دہ سے زیادہ ایک مہینے تک مکمل ختم ہو جائےگا۔ اور اس وظیفہ سے آپ کو بہت فائدہ حاصل ہوگا۔ ویسے تو آپ نے بہت ساری میڈیسن استعمال کی ہوں گی۔ اور بہت سارے ٹوٹکے استعمال کیے ہوں گے۔ لیکن آپ اس وظیفہ کو پڑھیں گے۔ آپ کے موٹاپےمیں کمی آئے گی۔ انشاءاللہ آپ جیسا چاہتے ہیں ویسے بن جائیں گے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.