”طاقتور شربت اس کوپینےسے آدمی دس دن میں طاقتور“

طاقتور ترین شربت: اس کوپینےسے دس دن میں کمزور سے کمزور انسان میں بھی جان آجائے گی۔

آج ہم آپ کو ایک ایسا مشروب بناناسکھارہےہیں۔ یہ ایک ایسا انتہائی حیرت انگیز شربت ہے۔ کہ اس کو پینے والا چاہے انتہائی بیمار ہو یا لاغر ہو اس کوپینے کے بعد اٹھ بیٹھے گا۔ یہ شربت اپنے اندر ایسے فوائد سموئے ہوئے ہے۔ جس کا تصور کرنا بھی محال ہے۔

اس کے اندر تمام اجزاء قدرتی ہیں۔ اور پینے والے کو انتہائی صحتمند بنا دیتے ہیں۔ صحت کی خوبیوں سے مالا مال یہ انتہائی طاقتور ترین شربت ہے۔ جو دنوں میں آپ کو صحت مند اور طاقت ور بنا دےگا۔ اور آپ کے جسم میں بھرپور توانائی بھی پیدا کرے گا۔ اس شربت کو بنانے کے لیے جو چیزیں چاہیے وہ یہ ہیں۔ ان میں خالص شہد ، ایک کلو چقندر ، ایک کلو رس بھری گاجریں، آدھا کلو لیموں ، گولڈن سیب تین عدد، اچھے مالٹے تین عدد چاہیے ہوں گے۔ اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے

کہ ان سب کو اچھی طرح سے دھو لو۔ اور ان کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اب ان کو ایک بلینڈر میں ڈال دیں۔ اور اس وقت تک گرینڈ کریں۔ جب تک ان کا مکسچر نہ بن جائے۔ اب ایک بوتل لیں۔ اور اس میں یہ مکسچر ڈال دیں۔ اور فریج میں رکھ دیں۔ ہر صبح خالی پیٹ تھوڑا سا مکسچر پی لیں۔

Sharing is caring!

Comments are closed.