”عرق ِ گلاب اور اس عام سی چیز سے اعصابی کمزوری ختم“

آج میں آپ کو نہا یت ہی آسان اور فائدہ مند ریمیڈی بتا ؤں گی کہ جس کے استعمال سےآ پ اپنے چہرے پر جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں

ان مسئلوں کو ختم کر سکتے ہیں جیسے کہ داغ دھبے کیل چھائیاں اور اس کے ساتھ ساتھ جو چہرے پر ڈارک سپورٹس پڑ جاتے ہیں وہ اس ریمیڈی کو لے کر بہت ہی زیادہ آسانی اور بہت ہی زیادہ جلدی کے ساتھ ان تمام مسائل سے چھٹکاراحاصل کر سکتے ہیں۔

جو آپ کی اعصابی کمزور ی کو تیزی سے ختم کر ے گی جسمانی قوتوں کو بڑھا نے میں بہت ہی زیادہ مدد کر ے گی اور نظر اور دماغ کو بھی تیز کر ے گی بڑھاپا دیر سے لائے گی حسن کو بھی نکھارے گی پٹھوں کو مضبو ط بنا ئے گی اور خاص کر آپ کی قوتِ مدافعت کو بڑ ھائے گی یا د رہے۔

جب بھی ہمارے جسم میں قوتِ مدافعت کم ہو جاتی ہے تو ہمارا جسم جراثیموں کا حملہ برداشت نہیں کر پا تا کہا جاتا ہے کہ قوتِ مدافعت انسانی جسم کا ایک اہم جز ہے۔ اس کی وجہ سے انسان تندرست رہتا ہے اور اگر اس کی کمی ہو جائے انسان کے جسم میں تو انسان کہیں کا بھی نہیں رہتا ہے انسان بیمار رہنے لگتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انسان میں کئی قسم کی بیماریاں جنم لینے کا بھی ڈر زیادہ بڑھ جا تا ہے تو ان قسم کے تمام مسائل یہ جو عرق ہے ۔ ان تمام قسم کے مسائل کو لے کر بہت ہی زیادہ فائدہ مند ہے کیونکہ اس سے بہت سے فوائد آپ کو ملنے والے ہیں۔

اور اس کے جو نقصانات ہیں وہ بالکل ہی نہیں ہیں بعض اوقات ہم سوچتے ہیں اور یہ سب حقیقت بھی ہےکہ جو بھی چیز ہم استعمال کر تے ہیں اس کے فوائد ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے نقصانات بھی ہوتے ہیں مگر یہ ایک ایسی ریمیڈی ہے کہ جس کے استعمال سے آپ کو صرف فائدہ ہی فائدہ ہو گا نقصان بالکل ہی نہیں ہوگا۔ اور ہم مختلف قسم کی خطر ناک بیماریوں سے بھی بچے رہیں گے۔ تو ہمیں کچھ ایسی ہی چیز چاہیے تھی جو ہمیں ان مسائل سے باہر نکال سکتے اور ان مسائل سے باہر نکالنے کا واحد حل صرف اور صرف یہ ریمیڈی ہے۔

بہت ساری ریمیڈیز ہیں مگر اس ریمیڈی کے بہت ہی زیادہ ان گنت فوائد ہیں۔ اس کو بنانے کے لیے کسی بھی کمپنی کا عرقِ گلاب لے کر جو بھی آپ کے گھر میں مو جود ہو ایک کپ کے قریب عرقِ گلاب لینا ہے اور سادا پانی میں اس عرق گلاب کو شامل کر لینا ہے اب آپ نے اس میں ڈالنی ہے زرشک شیریں یہ کالے رنگ کے چھوٹے چھوٹے دانے ہوتے ہیں یہ چھوٹے دانے ڈالنے ہیں اور چھوٹے دانے ڈالنے کے بعد اس پانی کو چھان لینا ہے اور اس پانی کو استعمال کر نا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.