لوگ آپ کو آوازیں مار کر کہیں گے اپنے پیسے سنبھالو نیچے گر رہے ہیں، ایسا چھوٹا سا عمل جو آپ کو راتوں رات کروڑ پتی بنا دے گا

اس تحریر میں ایک ایسا عمل پیش کیا جارہا ہے انشاء اللہ جو راتوں رات آپ کو امیر بنا دے گا آپ کو غنی کر دے گا

آپ کے رزق میں دولت میں ترقی فرما دے گا برکت فرما دے گا اور یہ عمل اللہ پاک کے فضل کے ساتھ آپ کو اتنی دولت سے نواز دے گا اتنی دولت آپ کے اپس آجائے گی کہ آپ سے اتنی دولت اتنا پیسہ اتنا رزق سنبھالنا بہت ہی مشکل ہو جائے گا آپ کی جیب سے پیسے گرنا شروع ہوجائیں گے اور لوگ آپ کو آوازیں مار مار کر کہیں گے کہ جناب اپنے پیسے سنبھالو اپنی دولت کو سنبھالو یعنی کہ اس قدر اللہ پاک آپ کو اس عمل سے مالا مال فرمادیں گے اس عمل کی اجازت عام ہے کسی خاص اجازت کی ضرورت نہیں ہے جو بھی اس عمل کو کرنا چاہے کرسکتا ہے ۔ آج ہر گھر میں جہاں پر دولت نہیں آرہی رزق نہیں آرہا پریشانیاں ہی پریشانیاں ہیں سکون نہیں ہے دل پریشان رہتا ہے گھبراہٹ کا شکار رہتے ہیں مشکلات میں ڈوبے ہوئے ہیں

رزق کی تنگی ہے اپنوں نے ستایا ہوا ہے قرضوں میں پھنسے ہوئے ہیں دنیا نے منہ پھیر لیا ہے کاروبار نہیں چل رہا کوئی بھی کام شروع کرتے ہیں تو پریشانیاں ہی پریشانیاں سامنے آجاتی ہیں آخر ان سب چیزوں سے کیسے چھٹکارا حاصل کیا جائے تو اس کے لئے سب سے جو بہترین چیز ہے وہ ہے درود پاک درود ابراہیمی اگر آپ اس کو پڑھنا شروع کر دیتے ہیں اس درود شریف کو روزانہ کم سے کم دس بار پڑھ لیتے ہیں تو انشاء اللہ تعالیٰ یہ جتنے بھی مسائل ہیں یہ سارے کے سارے آپ کے دور ہوجائیں گے یہ ساری کی ساری پریشانیاں بے سکونی ڈپریشن رزق میں تنگی اس طرح کے جتنے بھی معاملات ہیں وہ سارے کے سارے درود پاک سے ختم ہوجائیں گے کیونکہ آج ہم نے درود پاک چھوڑ دیا ہے پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر درود بھیجنا چھوڑ دیا ہے حالانکہ درود بھیجنے سے ہی اللہ پاک ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرماتا ہے لیکن ہم خود ہی نہیں چاہتے کہ اللہ پاک کی رحمت ہم پر نازل ہو اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ پاک کی رحمتیں ہم پر نازل ہوں تو اس کے لئے ہمیں درود پاک کو کبھی نہیں چھوڑنا چاہئے اس عمل کو آپ نے رات کو سونے سے پہلے صرف پانچ مرتبہ پڑھ لیا کرنا ہے پانچ مرتبہ کچھ بھی زیادہ وقت نہیں موبائل آپ کے ہاتھ میں ہوتا ہے موبائل سے دیکھ کر آپ لوگوں نے اس عمل کو پڑھ لینا ہے پانچ بار رات کو پڑھ کر سوجائیں انشاء اللہ جب آپ یہ عمل کرنا شروع کریں گے تو ایک سے دو دن کے اندر اندر ہی آپ کو ایسا رزلٹ ملے گا ایسا نتیجہ ملے گا کہ ساری زندگی کے لئے آپ کو اس کا فائدہ ملتا رہے گا بس آپ نے اس عمل کو چھوڑنا نہیں کیونکہ اس عمل کو جیسے ہی آپ شروع کریں گے اللہ کا کرم ہو جائے گا آپ کے رزق کی تنگی دولت میں بے برکتی دولت میں کمی یہ ساری کی ساری پریشانیاں ختم ہوجائیں گی تو جو عمل آپ کو بتایا جارہا ہے وہ یہ ہے کہ رات کو سونے سے پہلے صرف پانچ بار ان کلمات کو آپ لوگ پڑھ لیں ۔اللھم اغننی بحلالک عن حرامک واکفنی بفضلک عمن سواک یہ کلمات ہیں ایک ہی جملہ ہی ان کو آپ رات کو سونے سے پہلے پانچ بار پڑھ لیا کریں۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Sharing is caring!

Comments are closed.