”لیموں پر 2 چیزیں لگا کر صرف 5 منٹ کے لیے منہ پر مل لیں“

لیموں پر یہ 2 چیزیں لگا کر لگالیں۔ اور اپنے چہرے پر مل لیں۔ آپ کے چہرے پر فیشل اور بلیچ سے بھی زیادہ اچھا نکھار آجائےگا۔

آپ کو اس رمیڈی کا سوفیصد رزلٹ ملےگا۔ اگرآپ کےچہرے پر چھائیاں ہیں۔ تو یہ رمیڈی استعمال کرنےسے آہستہ آہستہ وہ ختم ہوتی چلی جائیں گی۔ اگرآپ کی رنگت سانولی ہوگی ۔ تو وہ فئیر ہوتی جائے گی۔ وہ لوگ جن کی جلد حساس ہوتی ہے ۔ یعنی انہیں بلیچ سوٹ نہیں کرتی۔ توآج یہ رمیڈی ضرور استعمال کریں۔ آپ کے چہرے پر بلیچ سے بھی اچھا رزلٹ آجائےگا۔ سکن بہت سوفٹ اور سموتھ ہوگی۔ اور بہت برائیٹ نظرآئے گی۔ یہ بہت ہی کام کی رمیڈی ہے۔اس کوضرور آزمائیں ۔ اگرآپ نے اپنے رنگ کو فئیر کرنا ہے۔ تو اس رمیڈ ی کے بارے میں آپ کو بتادیتے ہیں اس کو بنانے کےلیے سب سے پہلے ایک آلو لیں۔ ایک چھلکا اتار لیں۔ آلو میں وٹامن اے،بی اور سی پایا جاتا ہے یہ سکن کی سارے مسائل کوختم کرتا ہے رنگت نکھارتا ہے چھائیوں اور جھریوں کا خاتمہ کرتا ہے۔

آپ آلوؤں کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اس کے بعد ان کو بلینڈر کریں۔ اور پھر چھننی میں چھان کر ان کا رس نکال لیں۔ آدھی پیالی آلوکا رس لیں۔ دوسری پیالی لیں۔ اس میں یہ رس ڈال لیں۔ اسے پوٹیٹو سٹار چ کہتے ہیں۔ ایک دوسرا باؤل لیں۔ اس میں ایک چمچ کے برابر یہ پوٹیٹو سٹارچ ڈال دیں۔ پھر ایک چمچ خشک دودھ پاؤڈر ڈال دیں۔ اس سے سکن گوری اورنرم وملائم ہوتی ہے۔ اب ان دونوں اجزاء کو مکس کر لیں۔ آج کی سکن وائٹنگ رمیڈی اب تیار ہے۔جس کا گارنٹی آپ کو بہت اچھا رزلٹ ملےگا۔ پھرآپ ایک لیموں لیں۔ اس کو درمیان سے کاٹ لیں۔ آدھا لیموں لے لیں۔ اور اس مکسچر میں ڈب کریں۔ اب آپ کو اس کے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ سب سے پہلے آپ کسی ٹشو کی مدد سے چہرہ اچھی طرح سے صاف کرلیں۔ تاکہ تمام میل مٹی صاف ہوجائے ۔ تاکہ آپ کو اس رمیڈی کا سوفیصد رزلٹ ملے۔

پھرآپ یہ کریں ۔ کہ لیموں کا وہ ٹکڑا جس کے اوپر یہ مکسچر لگایاتھا۔ وہ اپنے چہرے پر ملیں۔ تقریباً پانچ منٹ تک اچھی طر ح پورے چہرے پر ملنا ہے۔جب پانچ منٹ تک مل لیں۔ پھر آپ بچا ہوا مکسچر لیپ کی صورت میں اپنے چہرے پر مل لیں۔ پہلے لیموں چہرے پر ملیں۔ جو چہرے کے ڈراک ایریاز ہیں ۔ ان پر خاص طور پر ملیں۔ اس کے بعد جو بچا ہوا مکسچر تھا۔ وہ آپ لے لیں۔ اور لیپ کی صورت میں اپنے چہرے پر لگا لیں۔ پورے چہرے کو کور کرلیں۔ اور دس منٹ تک انتظار کریں۔ اس کے بعد آپ نے اپنا چہر ہ سادہ پانی سے دھو لینا ہے۔ آپ دیکھیں گے کہ کتنا اچھا زبردست رزلٹ آیا ہے۔ چہرے پر بہت ہی اچھا نکھار اور فئیر رنگت آئی ہے۔ ہفتے میں ایک مرتبہ یہ رمیڈی ضرور استعمال کریں۔ آپ کو بیوٹی پارلر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

Sharing is caring!

Comments are closed.