”محبوب کا نام لے کر چند بار “سورت الفاتحہ ” پڑھیں“

آج آپ لوگوں کے لیے ایک انتہائی مجرب اور آزمودہ عمل لے کر آئے ہیں کیونکہ یہ وظیفہ وہ کرسکتے ہیں۔

جو کسی سے بے پناہ شدید ترین محبت کرتے ہوں۔ انہیں اپنے نکاح میں لانا چاہتے ہو۔ اور چاہتے ہو جن سے نکاح ہو۔ وہ شخص آپ سے بے پناہ محبت کرے۔ آپ کی محبت میں اندھا ہو۔ اورآپ کی ہرجائز بات ماننے کے لیے تیار ہو۔ یہ وظیفہ کرے ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ آپ کو اس میں ضرور کامیابی دےگا۔ آپ کو یہ وظیفہ کیسے کرنا ہے۔ اور اس کا طریقہ کار کیا ہے۔ وہ آپ کو بتادیتے ہیں۔ آپ نےجائے نماز بچھا کر قبلہ کی طرف منہ کرکے بیٹھ جانا ہے۔

پہلے آپ نے سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھنا ہے۔ اور اس کے بعد آپ لوگوں نے ” سورت الفاتحہ ” ایک سو ایک مرتبہ پڑھنی ہے۔ پھر آپ نے سات مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے۔ اور اس کے بعد آپ لوگوں نے تین مرتبہ دعا کرنی ہے۔ وہ دعا کیسے کرنی ہے؟ اس کا طریقہ کا رکیا ہے ۔ وہ یہ ہے کہ پہلے آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ اپنی والدہ کا نام لینا ہے۔اور پھر اللہ تعالیٰ سے کہنا ہے یااللہ! اپنے محبوب کے صدقے مجھے میرا مطلوب نکاح میں دیدے۔

تو یہ دعا آپ لوگوں نے تین مرتبہ دہرانی ہے۔ پہلے اپنا نام، اپنی ماں کا نام اور پھریہ دعا اور پھر اپنے محبو ب کا نام اور اس کی ماں کا نام لینا ہے۔ آپ کو جو طریقہ بتایا ہے ۔ اگر پھر بھی پریشانی ہو۔تو اس کی ایک وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ آپ نے وظیفہ صیحح نیت سے نہ کیا ہو۔ تو یہ عمل پورے یقین کے ساتھ کریں۔ کہ اللہ تعالیٰ کے کلام میں اتنی طاقت ہے۔ کہ وہ آپ کو آپ کا محبوب نکاح میں دے سکتا ہے۔ا ور اسی محبوب کے دل میں بے پناہ محبت ڈال سکتا ہے جو کہ آپ کا دیوانہ بن جائے ۔ جو کہ ہرجائز بات ماننے کو تیار ہوگا۔ انشاءاللہ! یہ وظیفہ صرف نکاح کرنے والے لوگ ہی کرسکتے ہیں
ناجائز مقصد کے لیے یہ وظیفہ مت کریں۔ صر ف جائز مقصد کے لیے یہ وظیفہ کریں۔ اور اس وظیفے سے جن لوگوں کو فائدہ ملے ۔ ان کو چاہیے کہ وہ اس وظیفے کو دوسروں کو بھی بتائے ۔ تاکہ ان کو بھی فائدہ حاصل ہوسکے ۔ کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے ۔اور دوسروں کو اچھی بات بتانے سے بھی ثواب ملتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.