محرم الحرام میں صرف ایک سو تیرہ مرتبہ

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اسلا می مہینے کا پہلا مہینہ محرم الحرام آچکا ہے۔

اور اس مہینے کے حوالےسے کئی واقعات منسلک ہیں۔ اور کئی ایسے اعمال بھی ہیں۔ جن سے اگر محرم کےمہینے میں ہی فائدہ اٹھا لیا جائےتو اس کا فائدہ ساری زندگی اور سارا سال ملتا ہے۔ آج کا عمل کچھ ایسا ہی ہے اگر صرف محرم کے مہینے میں ہی اس کا اہتمام کر لیا جائے تو زندگی بھر اس کا وہ عظیم الشان فائدہ اور حیران کن فائدہ ملےگا۔ جو آپکو بتائیں گے۔ بس اس عمل کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ جو بھی فائدہ سنتا ہے۔ ہر شخص یہی تمناء کرتا ہے کہ کسی بھی طرح ا س عمل کو سرانجام دیدوں ۔ چاہے راہ میں کتنی بھی مشکلات نہ آجائیں۔ ایک بار کاعمل ہے ساری زندگی آپ کو فائدہ دےگا۔ اب ایک ایک بات کو نوٹ کریں تاکہ عمل سمجھ میں آسکے۔ عمل کو سمجھنے سے پہلے چند باتیں جاننا ضروری ہیں۔ یہ عمل محرم کے اگر محرم کے شروع کے دس دنوں میں کسی بھی دن کیاجائے تو جلدی یہ عمل اثر دکھائےگا۔ اور اگر کسی وجہ سے کوئی نہ کرسکےپھر بیچ کے دس دنوں میں کسی بھی دن کرلیں ۔مگر اس کا اثر پہلے سے کم ہوگا۔ اور اگر کسی اور وجہ سے شروع کے ہی بیس دنوں میں نہ کرپائے تو پھر آخر کے دس دنوں میں کرلیں ۔ مگر اس کااثر پہلے بیس دنوں کے مقابلے میں کم ہوگا۔ لیکن عمل کے کم اثر سے مراد یہ ہے کہ کام تو ہوگا مگر اس میں وقت لگے گا۔یہ چند باتیں تھیں۔

اب وہ عمل بتاتے ہیں ۔ دن میں یا رات میں جب موقع ملے تو یہ مذکورہ عمل آپ کرسکتےہیں۔ بس آپ نے ایک دھلا ہوا سفید کپڑے کا ٹکڑا لینا ہے۔ کپڑا کسی بھی قسم کا ہوسکتا ہے۔ مگرسفید ہونا ضروری ہے۔ اور اس پر آپ نے اپنے ہاتھ سے ایک سو تیرہ مرتبہ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” کو لکھنا ہے اور یہ آپ کسی بھی طرح کا قلم استعمال کرکے لکھ سکتے ہیں۔ چاہے انک کا ہو۔ یا بوال پین ہو۔ اس عمل میں یہ ہے کہ آپ اپنے ہاتھ سے بھی لکھ سکتے ہیں۔ا ور کسی اور سے بھی لکھوا سکتے ہیں۔ اب آپ نے اس کپڑے کو اپنے جیب میں پورے محرم کے دنوں تک رکھنا ہے۔ اب آپ بھلے کپڑے بدل لیں۔ لیکن اس کپڑے کو نکال دوسرے کپڑے کے جیب میں ڈال دیں۔ لیکن اپنی جیب سے نکالنا نہیں ہے۔ جہاں تک خواتین کا تعلق ہےو ہ اپنے پرس میں اس کپڑے کو رکھیں گی۔ اب اس عمل کا فائدہ بتاتے ہیں۔ پورا سال رزق کی ریل پیل ہوگی۔ اور فروانی نعمت ہوگی۔ خوب خوب برکتیں اور خوشحالی حاصل ہوگی۔ کسی چیز کی کمی نہ ہوگی۔ اور تنگی کے دروازے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے انشاءاللہ ! بند ہوجائیں گے۔ جو کاروبار کرنے والے ہیں۔ یا جاب کرنے والے ہیں ۔ ان کو اتنی برکت دیکھنا نصیب ہوگی۔ اپنے آپ کو مالداروں کی صف میں شامل ہوتا دیکھیں گے۔ انشاءاللہ۔ اور ایک بات اور بھی بتادیں۔ اس عمل کافائدہ ان کو ہوگا۔ جو نماز کی پابند ی کرتے ہوں گے۔ ورنہ جتنا بھی بڑا عمل کرلیں۔ اس کا کوئی فائدہ آپ کو نہیں ملے گا۔ جب تک آپ لو گ نماز کی پابندی نہیں کریں گے ۔

Sharing is caring!

Comments are closed.