محرم الحرام کے مہینے کا خاص وظیفہ

محرم الحرام کا مہینہ قریب تر ہے ۔ اسی کے ساتھ اس عمل کی اپنی ایک فضیلت اور برکت ہے۔ا سی کے ساتھ اس ماہ میں بہت سے وظائف ہیں۔

جن سے ہمیں کافی فائدہ پہنچتا ہے۔ اگرآپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہرحاجت پوری ہو پھر چاہے وہ حاجت آپ کی نوکری کےلیے ہو ، کسی برائی سے بچنے کی یا کسی بھلائی پانے کی۔ آپ یہ وظیفہ کریں۔ انشاءاللہ! آپ کی حاجت ضرور پوری ہوگی۔ بس شرط یہ ہے کہ آپ ایمان کامل ہونا چاہیے۔اور اللہ پر کامل یقین ہونا چاہیے۔ جو کوئی شخص روزانہ سات سوچھیاسی مرتبہ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” جو شخص سات سو چھیاسی مرتبہ اسے پڑھے گا۔ اس کی ہر حاجت پوری ہوگی۔

اس وظیفے کے لیے علاوہ ایک بہت ہی اچھا وظیفہ ہے۔ جو شخص یہ چاہتا ہے۔ کہ اسے نوسالوں کی عبادت کا ثواب ملےتو اسے چاہے کہ محرم الحرام کے مہینے میں روزانہ پانچ سو مرتب ہ ” سبوح قدوس ربنا اللہ” پڑھے۔ اس کے علاوہ ہر رکعت نفل اس طرح پڑھے۔ کہ ہر رکعت سورت الفاتحہ کے بعد گیارہ مرتبہ سورت اخلاص پڑھے اور پھر سلام پھیرے اور سلام پھیرنے کے بعد یہ “سبوح قدوس ربنا ورب الملائکۃ ” ۔ اس کے بعد آپ نے آدھا گھنٹہ درود پاک پڑھنا ہے۔ جو کہ کوئی بھی باآسانی پڑھ سکتا ہے۔ آدھا گھنٹہ بعد درود شریف پڑھنا کوئی مشکل بات نہیں ہے۔ اس کے علاوہ آپ نےپہلے عشرہ میں اگر ممکن ہو تو تین روزے رکھیں۔ اگر مشکل درپیش ہوتو آپ پورے مہینے میں کبھی بھی رکھ سکتے ہیں۔ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو کوئی محرم کے تین دن جمعرات ، جمعہ اور ہفتہ کوروزے رکھےگا۔ تو اس کے لیےنو سال کی عبادت کا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.