”محرم الحرام کے پہلے عشرہ کا خاص عمل“

محرم الحرام کے پہلے دس دنوں کا پہلے عشرہ کا ایک بہت ہی خاص نہایت ہی آسان پاورفل وظیفہ لے کر حاضر ہوئے ہیں۔

یقین مانیں کہ یہ وظیفہ بہت ہی لاجوا ب ہے۔ ہمیں سال میں ایک بار موقع ملتا ہے تو ہم نے اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دینا۔ آج کا جو وظیفہ ہے محرم الحرام کے پہلے دس دنوں کا وظیفہ ہے۔ بہت ہی آسان ہے۔ محرم الحرام کے پہلے عشرے میں یعنی پہلے دس دنوں میں روزانہ بعد نماز عشاء اد ا کرنے کےبعد صرف اور صرف سو مرتبہ پہلاکلمہ پڑھنا ہے۔

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” ہم سب کو آتا ہے۔ ” لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ “عشاء کی نماز کے بعد سومرتبہ یہ کلمہ پڑھنا ہےاور اول وآخر کم ازکم تین تین مرتبہ میرے اور آپ کے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر درود پاک بھی پڑھنا ہے۔ عمل کچھ یوں ہوجائےگا۔ عشاء کی نماز ادا کریں۔ پانچ وقت کی نماز ادا کیے کریں۔ صدقہ دیے کریں۔ قرآن پاک کی تلاوت کیا کریں۔ والدین کی خدمت کیا کریں۔ چھوٹو ں سے محبت کیا کریں۔ بڑوں کا اد ب کیاکریں۔ گن اہوں سے اپنے آپ کو بچایا کریں۔ انشاءاللہ! دنیا و آخرت میں ہمیں بے شمار برکات ملیں گی۔ بہرحال عشاء کی نماز ادا کریں۔

پھر تین مرتبہ آپ نے درود پاک پڑھنا ہے۔ا ور پھر سومرتبہ پہلا کلمہ ” لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ” پڑھنا ہے۔ اور پھرآخر تین مرتبہ پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر درود پاک پڑھ لینا ہے ۔ جو بھی انسان بھی دس دن اس عمل کو کرے گا۔ محرم الحرام کےپہلے دس دن ۔ انشاءاللہ! اللہ تعالیٰ اپنے فضل وکر م سے ایسے انسان کے گن اہوں کو مع اف فرمائےگا۔ صرف یہی نہیں بلکہ ایسے انسان کو دینی اور دنیاوی بے پنا ہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ بے شمار برکات ملتی ہیں۔ دنیا وآخرت میں کامیابیاں ملتی ہیں۔ بس آپ نےپورے یقین کے ساتھ پوری توجہ کے ساتھ سال میں ہمیں یہ ایک بار موقع ملتا ہے۔ اگر ہمیں موقع چکا ہے۔ ہم نے اس موقع کو ضائع نہیں ہونے دینا۔ خود بھی اس عمل کوکریں۔ اپنے دوسرے مسلمان بہنوں اوربھائیوں کو بھی بتائیں ۔ تاکہ وہ بھی فائدہ حاصل کرسکیں۔ کیونکہ یہ ایک صدقہ جاریہ ہے اور اس کاثواب ملتا ہے۔

Sharing is caring!

Comments are closed.