”محرم میں کسی بھی کپڑے پر لکھ کر رکھ لیں“

محرم الحرام کے مہینے کا ایک ایسا وظیفہ ہے جسے آپ کریں گے ۔ تو آپ کو زندگی میں کامیابی اور کامرانی نصیب ہوگی۔ انشاءاللہ!

یہ عمل آپ نے پورے مہینے میں کسی بھی ایک دن کرنا ہے۔ پھر اس کی برکت سے آپ کو ساری زندگی فائدہ پہنچتا رہےگا۔ اس عمل کی اہمیت کا فائدہ اس بات سے لگا لیں کہ جو بھی اس عمل کو فائدہ سنتا ہے۔ وہ یہی تمنا کرتا ہے کہ کسی بھی طرح یہ عمل سرانجام دے دوں۔ چاہے کتنی ہی مشکلات کیوں نہ آجائیں۔ عمل کو سمجھنے سے پہلے چند باتیں سمجھ لیں۔ اگر آپ یہ عمل محرم الحرام کے مہینے کے پہلے دس دنوں میں کریں گے۔ توآپ کوفائدہ ہوگا۔ لیکن اگر آپ کسی مجبوری کی وجہ سے پہلے دس دنوں میں آ پ یہ عمل نہیں کرسکے ۔ توآپ اگلے دس دنوں میں کر لیں۔

لیکن یہاں آپ کو بتا دیں کہ پھر آپ کو اتنا فائدہ نہیں ہوگا۔ جتنا پہلے دس دنوں میں کرنے سے ہوگا۔ اور اگر کسی وجہ سے پہلے بیس دنوں میں ہی آ پ یہ عمل نہیں کرسکے ۔ توآپ آخری کے دس دنوں میں کرلیں۔ مگر اس کا اثر پہلے بیس دنوں کے مقابلے میں بہت کم ہوگا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ کم اثر سے مراد یہ ہے کہ کا م تو ہوگا لیکن وقت لگے گا۔ یہ چند باتیں تھیں۔ اب آپ عمل بڑے غور اورتوجہ سے نوٹ کرلیں۔ ایک بات اور دن میں یا رات میں جب موقع ملے ۔ آپ یہ عمل کر سکتے ہیں۔ اس عمل کے لیے آپ کو ایک دھلا ہوا سفید کپڑے کا ٹکڑا درکار ہوگا۔ کپڑا کسی بھی قسم کا ہو لیکن آپ نے کپڑا صرف سفید ہی لینا ہے۔ آپ نےاپنے ہاتھ سے اس کپڑے پر آپ نے یہ لکھنا ہے۔ ” بسم اللہ الرحمن الرحیم ” اس کی تعداد آپ کو بتادیں۔ کہ آپ نے تین سوتیرہ مرتبہ لکھنا ہے۔ آپ یہ کسی بھی طرح کے قلم سے لکھ سکتے ہیں۔ ویسے تو آپ یہ عمل کسی سے لکھو ا سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ خود اسے لکھیں گے ۔تو بہتر ہوگا۔ اب آپ نے اس کپڑے کو پورے محرم الحرام کے مہینے میں اپنی جیب میں رکھنا ہے۔ جب آپ کپڑے بدلیں ۔

تو وہ کپڑا نکال کر دوسرے کپڑوں میں ڈال لیں۔ یہاں نوٹ فرمالیں۔ کہ آپ نے وہ کپڑا سامنے کی جیب میں ڈالنا ہے۔ آپ نے یہ کپڑا پورا مہینہ اپنی جیب میں رکھیں۔ اور خواتین یہ کپڑا اپنے پرس میں ڈال دیں۔ اب اس عمل کے فوائد بھی سن لیں۔ کہ جو یہ عمل کرے گا اس کو پورا سال کسی بھی قسم کی پریشانی نہ ہوگی۔ اور رزق کی پورے سال تنگی نہ ہوگی۔ نعمتیں ہی نعمتیں نازل ہوں گی۔ جو کاروباری حضرات ہیں انہیں دولت کی کبھی کمی نہ ہوگی۔ انشاءاللہ۔ اوریہ فائدہ انہیں لوگوں کو ہوگا۔ جو نماز کی پابندی کرتے ہوں گے۔ اگرآپ نماز کی پابندی نہیں کرتے تو کسی بھی قسم کا عمل یا وظیفہ کرلیں۔ کوئی فائدہ نہ دے گا۔

Sharing is caring!

Comments are closed.